کے الیکٹرک کیخلاف 11کروڑ 60 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملیر کے رہائشی 10سالہ بچے کا کرنٹ لگنے سے ہاتھ ضائع ہونے پر کے الیکٹرک کے خلاف 11کروڑ 60 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق سند ھ ہائی کور ٹ میں دائر کئے گئے دعوے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کے کھلے تار گھر کے ساتھ گزر رہے ہیں اور احمد عبداللہ کو کے الیکٹرک کی غفلت سے کرنٹ لگا تھا، کے الیکٹرک کو 11کروڑ 60 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کیا جائے۔

بچے کی والدہ کا کہنا تھا کہ 27مئی کی شام بیٹا گھر کی تیسری منزل پر کھیل رہا تھا کہ گھر کے ساتھ گزرنے والی ہائی ٹینشن کی تار تیز ہوا کے باعث کھڑکی پر گری اور بچے کو کرنٹ لگ گیا، بچہ آرمی پبلک سکول کا طالبعلم تھا اور پاک فوج میں جانا چاہتا تھا۔ والدہ نے مطالبہ کیاکہ بچے کو مصنوعی بازو لگوانا ہے جس کے علاج کے لیے بیرون ملک جانا ہوگا لہٰذا کے الیکٹرک اور حکومت انتظامات کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوورچارجنگ، صارف انصاف کے لیے کے الیکٹرک کو عدالت لے گیااوورچارجنگ، صارف انصاف کے لیے کے الیکٹرک کو عدالت لے گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کا جرمنی کی بندرگاہ ہیمبرگ کا دورہاسلام آباد:- پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے جرمنی کی بندرگاہ ہیمبرگ کا دورہ کیا۔پاک جرمنی کے سفارتی تعلقات کے ستر سال مکمل ہونے کی مناسبت سے پاک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیلسن منڈیلا کے پوتے اور داماد کا تحریک آزادی کشمیر کی مکمل حمایت کا اعلانBut Kashmir Sale منڈیلا بھی کیا چیز تھا❤️❤️ اگر انسان بننا چاہتے ہو تو انسانیت کا احترام کرو۔ (علامہ محمد اقبال رحمة اللہ تعالی علیہ)
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا کورونا میں تیزی کے باوجود تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہحکومت کا کورونا میں تیزی کے باوجود تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے پی ایل کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغازمظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم کے تمام 8 انکلوژرز میں داخلے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ شائقین کرکٹ سماجی فاصلہ اختیار کرتے ہوئے اسٹیڈیم میں بیٹھ سکیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے مسائل کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیئے:آرمی چیفمقبوضہ کشمیر کے مسائل کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیئے:آرمی چیف ISPR PakArmy ArmyChief SaveKashmiris KashmiriLivesMatter KashmirBleedsGreen RedForKashmir UN 5AugBlackDayIIOJK GovtofPakistan OfficialDGISPR KashmirisWantFreedom
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »