بنگلہ دیش میں شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے 17افراد جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلہ دیش میں شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے 17افراد جاں بحق Bangladesh WeddingCeremony LightningStrikes People Killed

فرید حسین کا کہنا تھا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دولہن کے گھر کی طرف جانے والے افراد کی کشتی شبگنج میں دریائے پدما کے کنارے پہنچی۔فرید حسین نے کہا کہ ہماری معلومات کے مطابق 17 افراد جاں بحق

ہوچکے ہیں اور کئی افراد کو ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔فائرسروس کے عہدیدار مہرالاسلام کا کہنا تھا کہ 14 افراد زخمی ہوئے ہیں اور انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور ان زخمیوں میں دلھا بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وادی تیراہ میں ایف سی پر پر حملے میں دو جوان شہید - ایکسپریس اردوایف سی جوان پانی بھرنے کے لئے جا رہے تھے کہ ان پر فائرنگ ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ہرادیاشیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں کھیلے گئے اس میچ میں بھی آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن فلاپ ہوگئی، اور کینگروز بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دیدی12:34 AM, 5 Aug, 2021, کھیل, میر پور: بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو ہرادیاشیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں کھیلے گئے پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے 132 رنز کے ہدف کا آسانی کے ساتھ دفاع کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز میں سیٹ پھنس جانے پر مسافروں میں جھگڑا لاتوں اور گھونسوں کی برساتنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں آرام کرنے کی پوزیشن میں سیٹ پھنس جانے پر ہوائی جہاز کے مسافروں میں لاتیں، مکے اور گھونسے چل گئے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واقعہ we are Just getting information from the institutions need institution focused on patience and manners
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹی 20 میچ جیت لیابنگلہ دیش نے دوسرے ٹی 20 میچ میں آسڑیلیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »