گھریلو ناچاقی پر خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حافظ آباد میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے خود کشی کرنے کے لئے نہر میں چھلانگ لگادی ۔

ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو نہر سے زندہ نکال لیا،ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ 55 سالہ عشرت مولو چک کی رہائشی ہے۔خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔.

ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو نہر سے زندہ نکال لیا،ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ 55 سالہ عشرت مولو چک کی رہائشی ہے۔خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد پر آگئیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری آنے لگی اور کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح4.1 فیصد ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ننگرہار میں طالبان کی گاڑی پر حملے میں بچہ جاں بحق اور 2 زخمی - ایکسپریس اردوبم دھماکے کی ذمہ داری ابھی تک کسی بھی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے Pakistan k schools me lakhon larkiya nasha milne ki muntazir پاکستان میں بھی اسکول بند ہیں ؟؟ تو پاکستان میں کونسی جارہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ویمن ٹیم پر انگلینڈ میں بم حملے کی دھمکی - ایکسپریس اردوٹیم کے ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے پر ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا تاہم میچ منسوخ نہیں کیا گیا Ab udhr se b chalay jaye Abhi yah kis ne kia 🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 4.10 فیصد پر آگئینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 897 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 81 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 2 ہزار 618 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ 10 فیصد ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے پر کمشنر کراچی کو طلب کرلیا - ایکسپریس اردواگر دودھ کی کوالٹی بہتر نہ ہوئی تو توہین عدالت کی کارروائی شروع کریں گے، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »