گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ماں نے تین کمسن بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

عارف والا: پنجاب کے ضلع پاکپتن کی تحصیل عارف والا میں دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر ماں نے اپنے تین کمسن بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی۔

ریسکیو حکام کے مطابق انیلہ نامی خاتون نواحی گاؤں 345 ای بی کی رہائشی ہے اور اس کا اپنے شوہر مشتاق سے جھگڑا ہوا تھا، جس پر اس نے دلبرداشتہ ہوکر تین بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی۔ واقعہ ترکھنی روڈ پر چک نواباں والا کے قریب کینال نہر میں پیش آیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو رضاکار کینال نہر پر پہنچ گئے اور آپریشن شروع کردیا۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ اب تک دو بچوں کی لاشیں برآمد ہوچکی ہیں، جن کی شناخت 4 سالہ عنایا اور دوسالہ ولید کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو کے مطابق آپریشن کے دوران انیلہ اور اس کے دوبچوں کو نہر سے نکال لیا گیا تھا تاہم 4 سالہ عنایا دوران علاج دم توڑ گئی، جب کہ انیلہ اور ایک اور بچے کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Are trying to Competing with legendary PTCL

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جادو ٹونے کیلئے 2 سالہ بچی کی لاش قبر سے نکالنے والے 2 ملزمان گرفتارپولیس کا کہناہے کہ ملزمان بچوں کی لاشوں کو قبروں سے نکال کر جادو ٹونا کرتے تھے مزید پڑھیں: Magic Grave GeoNews پھانسی دو یہ ان خبیثوں کے چہرے چھپانا یہ کس لئے اللہ کے بندوں ان بدبختوں کی یہ بدبخت چہرے بھی دکھایا کروں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ ممتاز نے اداکار شمی کپور سے شادی سے انکار کی اصل وجہ بتا دیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ ممتاز نے اداکار شمی کپور سے شادی سے انکار کی اصل وجہ بتا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  یہ بات مشہور ہے کہ شمی کپور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ممتاز نے شمی کپور سے شادی سے انکار کی وجہ بتا دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مودی نے ملنے والے تحائف سے جمع 100 کروڑ بھارتی روپے سے کیا کیا؟بطور وزیر اعلیٰ گجرات لوگ مختلف قسم کے تحائف دیتے تھے، کبھی کوئی شال دے دیتا تو کبھی کوئی چاندی کی تلوار اور کبھی کوئی اچھا سا تاج محل دے دیتا: نریندر مودی اپنے گھر کی نچلی سڑک بنوائی ہوگی Aqal khareed layta kum az kum.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیشپرگلیشیئرجھیل سے پانی اخراج سے تباہی، وزیراعظم کا ہنگامی اقدامات کاحکموزیراعظم شہباز شریف نے شیشپر گلیشیئر جھیل سے پانی اخراج سے تباہی پر ہنگامی اقدامات کا حکم دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غلط سیاست کی وجہ سے بہت سے فلاحی کام التوا کا شکار رہے وزیر اعظمغلط سیاست کی وجہ سے بہت سے فلاحی کام التوا کا شکار رہے، وزیر اعظم Read News PakPMO Marriyum_A MoIB_Official Lahore CMShehbaz pmln_org SaleemMemorialTrustHospital
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »