ممتاز نے شمی کپور سے شادی سے انکار کی وجہ بتا دی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی: بالی ووڈ کو سپر ہٹ فلمیں دینے والی لیجنڈری اداکارہ ممتاز نے اداکار شمی کپور سے شادی سے انکار کی اصل وجہ بتا دی۔ بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے فوراً بعد ہی اداکارہ ممتاز چھا گئی تھیں، یہ بات مشہور

ہے کہ شمی کپور اور ممتاز کا اس وقت افیئر تھا اور اداکار نے ان سے شادی کی خواہش کا اظہار بھی کیا تھا۔ تاہم، ممتاز نے شمی سے شادی سے انکار کر دیا تھا۔ ممتاز نے اصل وجہ بتائی کہ شمی کو ان سے سچا پیار تھا لیکن کپور خاندان بہت سخت تھا اور وہ سب کچھ چھوڑنے ، اس سے شادی کرنے اور گھر بسانے کیلئے تیار نہیں تھیں۔

ممتاز نے کہا کہ میں نے 17 سال کی عمر میں انڈسٹری جوائن کی تھی، اس لیے میری زندگی میں اتنی جلدی سب کچھ چھوڑ دینا ممکن نہ تھا اور میرے انکار پر لوگوں کو یقین نہیں آرہاتھا۔اداکارہ نے مزید کہا کہ جب شمی کو انکار کیا تو وہ شک کرنے لگا کہ مجھے اُن سے محبت نہیں تھی اور میں ایک بڑی ہیروئن بننا چاہتی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ ممتاز نے اداکار شمی کپور سے شادی سے انکار کی اصل وجہ بتا دیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ ممتاز نے اداکار شمی کپور سے شادی سے انکار کی اصل وجہ بتا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  یہ بات مشہور ہے کہ شمی کپور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بینظیر نے ملک سے باہر جانے کا مشورہ دیا تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا؟خیبر پختونخوا میں بڑے مسائل ہیں اور یہ سب افغانستان کی جنگ کے اثرات ہیں: سابق صدر راولپنڈی میں جو ہوا سو ہوا O bas kr doo thory othao enk 2جلسے 2کہانیاں 1*⃣عمران نیازی نے اپنے ابائی حلقے میانوالی میں جلسہ کیامیانوالی کی آبادئی 15 لاکھ ہیں جس میں نیازی بمشکل 6سے7 ہزار لوگ نکال سکے 2*⃣ دوسرا جلسہ مریم نواز نے آٹک کی علاقے فتح جنگ میں کیاجہاں کی آبادی 4لاکھ ہےوہاں PMLN نے40ہزار سے اوپر کا جلسہ کیا فیصلہ عوام کا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے نام نہاد بھارتی حد بندی کمیشن کی کشمیر سے متعلق رپورٹ مسترد کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بھارت کی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے لیے نام نہادحد بندی کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کردیاہے ۔ نجی ٹی وی صرف کاغزوں میں حقیقت میں نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان نے مولانا طارق جمیل سے متعلق سوال پر کیا جواب دیا؟سوشل میڈیا پر فضل الرحمان کا ایک پرانا ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جیو والے پورا نام لکھ کر اپنی پوسٹ شیر کریں مولانا بھول گئے کیا، حرامی پن اپنانے سے بہتر ہے پورا نام لکھ کر تحریر لکھا کریں ، یہاں سیاست نا کریں عمرانیات کو زندہ دفن کیا ہمارے قائد جمعیت امام انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب نے 👍💪💪💪 اوۓ فضلو کوئی ایک اسلام کی خدمت بتا جو آپ نے کی ہو جس بھی حکومت نے تجھے کرسی دی وہ حلال ہو گئی۔ ن لیگ کو نیازی کی شیطانی طاقتون سے بھی مقابلہ کرنا ہوگا۔نیازی کے جال میں پھسنےوالے کادل دماغ اورسوچ عمران نیازی کے تابع ہوجاتا وہ حق سچ مین تمیز بھول جاتا۔نیازی پنکی پیرنی کا جادو ٹونا ایک حقیقت ہےاسکا توڑ کرنے کی انتہائی ضرورت ہے۔روحانی طاقتون سےاسکا توڑجنگی بنیادوں پرکرایا جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالت نے انتظامیہ کو شیخ رشید احمد کی گرفتاری سے روک دیااسٹیبلشمنٹ کو کیا مسئلہ ھے اگر شیخ رشید کو گرفتار کیا جائے Wella to hy yeh....jail main dallo saffai kare kuch dekh bhaal kare..halli dimaagh sheikh ka ghar..Mere matlab hy shetaan ka ghar hota hy عشق عمران میں لوگوں کو خود کو آگ لگانے کا مشورہ دینے والے شیخ رشید اس کام کا آغاز خود سے کیوں نہیں کرتے ؟ اس طرح عاشقوں کو بھی پتہ چل جائیگا کہ آپ سچے عاشق عمران ہیں ۔۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے وفاقی حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا07:01 PM, 6 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وفاقی حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا ہے ۔ ہفتے کو چھٹی کا نوٹیفکیشن .یہ بھی ایک بے توقیر ادارہ ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »