عدالت نے انتظامیہ کو شیخ رشید احمد کی گرفتاری سے روک دیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخ رشید نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں جمعہ 6 مئی کو ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے درخواست جمع کرائی SamaaTV

Posted: May 6, 2022 | Last Updated: 4 hours agoسابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی درخواستِ ضمانت قبل از گرفتاری کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے انتظامیہ کو 18 مئی تک شیخ رشید کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔

درخواست منظوری کے بعد مختصر سماعت میں عدالت نے انتظامیہ کو 18 مئی تک شیخ رشید کی گرفتاری سے روک دیا، جب کہ مقدمات کے اخراج کیلئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عشق عمران میں لوگوں کو خود کو آگ لگانے کا مشورہ دینے والے شیخ رشید اس کام کا آغاز خود سے کیوں نہیں کرتے ؟ اس طرح عاشقوں کو بھی پتہ چل جائیگا کہ آپ سچے عاشق عمران ہیں ۔۔۔

Wella to hy yeh....jail main dallo saffai kare kuch dekh bhaal kare..halli dimaagh sheikh ka ghar..Mere matlab hy shetaan ka ghar hota hy

اسٹیبلشمنٹ کو کیا مسئلہ ھے اگر شیخ رشید کو گرفتار کیا جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید نے قبل از گرفتاری ضمانت کیلئے درخواست دے دیراولپنڈی : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے قبل از گرفتاری ضمانت کیلئے درخواست دے دی ، شیخ رشید کے خلاف مختلف شہروں میں 9 مقدمات درج ہیں۔ جیو شیر کے سپاہی ShkhRasheed is well informed 😁 امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے قبل از گرفتار ی ضمانت کیلئے درخواست جمع کرا دیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری جمع کر ادی ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

31 مئی تک الیکشن کی تاریخ ۔ورنہ۔شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیاسابق وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں اداروں کو کہنا چاہتا ہوں 31 مئی تک الیکشن کی تاریخ دے دیں ،لانگ مارچ میں کچھ ہو گیا تو عمران خان بھی عوام کو سنبھال نہیں سکے ورنہ خود کشی ! شیخ رشید نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کر کے ضمانت کروالی۔😂 توہین_مسجد_نبوی_نامنظور گوگی_کا_ترجمان_عمران_خان Good
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام چیلنج کر دیا03:20 PM, 6 May, 2022, پاکستان, اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءحنیف عباسی کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید کی ضمانت قبل از گرفتاری 18مئی تک منظور حکومت کو نوٹس جاریراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرتے ہوئے حکومت کو 18مئی تک انہیں گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب نے آرمی چیف کو خط لکھ دیاگورنر پنجاب نے آرمی چیف کو خط لکھ دیا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY کیا فائدہ ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ کوئی بھی نیوز چینلز پر کوئی بھی اینکر پرسن بیٹھا کر اپنے تجزیے کے نام پر کچھ بھی نہیں بول سکتا اگر وہ کوئی غلط یا ایسا بولتا ہے جس کی وجہ سے ملک وقوم کے لیے اذیت ناک اور تکلیف دہ ہے تو اس کو بھی قانونی طور پر سزا دی جائے آپ سب متفق ہیں تو ریٹویٹس کریں او انصافینز ایک ٹرینڈ چلاتے ہے مریم کے سارے پاپا کے خلاف۔ مریم کے سارے پاپا چور ہونے کا کیا مطلب ہے؟جہانگیر ترین مریم کے پاپا علیم خان مریم کے پاپا آصف زرداری مریم پاپا شوباز مریم کے پاپا مطلب سارے ہی۔ Trend this Tag 👇👇 مریم_کے_سارے_پاپا_چور_ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »