بینظیر نے ملک سے باہر جانے کا مشورہ دیا تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبر پختونخوا میں بڑے مسائل ہیں اور یہ سب افغانستان کی جنگ کے اثرات ہیں: سابق صدر

نواب شاہ: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ سلیکٹڈ کو عوام کی طاقت سے بنی گالا واپس بھیج دیا، اب ہم بلوچستان اور کے پی کے میں بھی سرپرائز دیں گے۔

گوٹھ لعل بیروہی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ جب میں جیل میں تھا تو بی بی شہید کہتی تھیں کہ آپ باہر نکل جائیں ملک سے بھاگ جائیں لیکن میں کہتا تھا کہ میری اتنی بڑی بڑی مونچھیں ہیں لوگ کہیں گے کیسا مرد تھا جو اپنے بچوں کو چھوڑ کر بھاگ گیا۔ آصف زرداری نے کہا کہ کہا کہ بلوچستان میں بڑے مسئلے ہیں اور خیبر پختونخوا میں بھی بڑے مسائل ہیں اور یہ سب افغانستان کی جنگ کے اثرات ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے اس کو امیر ملک بنانا میرا مشن ہے، میں جب صدر تھا تو اس وقت بھی پاکستان کو امیر ملک بنا رہا تھا اور مجھے امید ہے کہ میں اب ان شاءاللہ دوبارہ پاکستان سے غربت کا خاتمہ کر کے ہر فرد کو امیری کی طرف لے کر جاؤں گا۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم پہلا معرکہ مار چکے ہیں اور اب دوسرے معرکوں میں کامیابی حاصل کریں گے، ہمیں 50 فیصد کامیابی حاصل ہوئی ہے اور اب ہم بلوچستان میں تبدیلی لے کر آئیں گے اور اس کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی پیپلزپارٹی کی حکومت بنے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I love zardare

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

طالبان کی ماں،بینظیر بھٹو

2جلسے 2کہانیاں 1*⃣عمران نیازی نے اپنے ابائی حلقے میانوالی میں جلسہ کیامیانوالی کی آبادئی 15 لاکھ ہیں جس میں نیازی بمشکل 6سے7 ہزار لوگ نکال سکے 2*⃣ دوسرا جلسہ مریم نواز نے آٹک کی علاقے فتح جنگ میں کیاجہاں کی آبادی 4لاکھ ہےوہاں PMLN نے40ہزار سے اوپر کا جلسہ کیا فیصلہ عوام کا

راولپنڈی میں جو ہوا سو ہوا

O bas kr doo thory othao enk

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے فرح خان کو دبئی سے واپس لانے کا فیصلہ کر لیاحکومت نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کو دبئی سے پاکستان لانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق  دعویٰ  سامنے آیا ہے GovtofPakistan MoIB_Official چارٹر جہاز بھجوائے گا کیونکہ گوگی چارٹر جہاز پر سفر کرنا ہی پسند کرتی ہے realrazidada
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس کے صدر پیوٹن نے اسرائیل سے معافی مانگ لیروسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہٹلر کی رگوں میں بھی یہودی خون تھا۔ Jhoot Geo news di pwn di phodi mang li he roos ne
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکن صدر نے ملک میں دوسری بار ایمرجنسی نافذ کردیسری لنکن صدر نے یکم اپریل کو ملک میں ایمرجنسی نافذ کی تھی لیکن پانچ دن بعد اس فیصلے کو واپس لے لیا تھا۔ Dollar ka rate b bta do aj kal kya hai 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂✌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی فاسٹ باؤلر نے انگلش کاؤنٹی کلب کی جانب سے اہم اعزاز اپنے نام کر لیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی  فاسٹ باؤلر حسن علی نے انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب لنکا شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے پلیئر آف دی منتھ کااعزا ز اپنے نام کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاڈلے بچے نے غیرقانونی طریقے سے وزیراعلیٰ کا حلف لیا، عمر چیمہ -گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمنہ نے کہا ہے کہ آئین میں ایسی کوئی شق موجود نہیں ہے جس کے تحت حمزہ شہباز سے حلف لیا گیا او انصافینز ایک اور ٹرینڈ چلاتے ہے مریم کے فیک ویڈیوز کے خلاف۔ تو چلیے شروع کرتے ہیں، سب سے پہلے مجھ ناچیز کو فالو کریں شکریہ ♥️ Trend the HeshTag👇👇 مریم_فیک_ویڈیوز_کی_فیکٹری_ہے آئین آئین آئین کرنے والے کہاں ہیں؟ مان لیجیئے اس ملک میں کوئی قانون کوئی آئین نہیں۔ طاقتور لوگ جیسے چاہیں کریں کوئی انکو نہیں پوچھ سکتا۔ جھوٹی خبریں دینے میں نمبر ون نیوز چینل کا نام بتائيں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کے الزام حکومت نے فرح خان کو دبئی سے واپس لانے کا فیصلہ کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کو دبئی سے پاکستان لانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »