گھروں میں گاڑیاں دھونےوالوں کو جرمانہ کرنےکاحکم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو 3ہزار روپے تک جرمانہ کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق کیس پرسماعت جسٹس شاہد کریم نے کی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہم نے ریلوے کو 600 پودے دئیے لیکن پتہ نہیں انہوں نے کہاں لگائے۔وکیل درخواست گزارنے کہا کہ   ریلوے کا رویہ ٹھیک نہیں۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اگر اب ریلوے کی کوئی شکایت آئی تو میں سخت ایکشن لونگا۔عدالت نے ریلوے حکام کے خلاف کاروائی کرنے کا عندیہ دے دیا۔عدالت نے شہر میں غلط جگہ گاڑیاں پارک کرنے والوں کو 5 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس شاہد کریم نے صاف پانی کو ضائع ہونے سے بچانے سے متعلق ہدایات دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ملک میں پانی کا مسئلہ بہت سیریس ہوتا جارہا ہے،گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو صرف 500روپے جرمانہ بہت کم ہے،لاہور ہائیکورٹ نے گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو 3ہزار روپے تک جرمانہ کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جو گاڑی گرین بلٹ پر پارک ہو اس کے ٹائر کو کلچ لگا دیا جائے۔گرین بلٹ میں گاڑی کھڑے کرنے پر جرمانہ ہونا چاہیے۔درخواست گزار وکیل نے کہا کہ ہیلمنٹ نہ پہننے پر 2 ہزار چالان کرنے کا عدالت حکم دے دیں ۔جسٹس شاہد کریم نے شہر میں نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر ایل ڈی اے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس حکومت کا نہ جانے کیا مسئلہ ہے،نگران حکومت کا ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا کوئی مینڈیٹ ہی نہیں،یہ منصوبے 4 ماہ بعد بھی شروع ہو سکتے ہیں،اربوں روپے خرچ کئے جا رہے ہیں پتہ نہیں ان منصوبوں کیلئے پیسہ کہاں سے آتا ہے۔جج لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ ایل ڈی اے کے منصوبوں سے شہر میں سموگ بڑھ رہی ہے،ہم آرڈر کریں گے کہ ایل ڈی اے عدالت کی منظوری کے بغیر کوئی منصوبہ شروع نہ کرے،اگر سموگ کو کنٹرل کرنا ہے تو اس کیلئے 6ماہ پہلے تیاری کرنا ہوتی ہے،لگتا ہے ایل ڈی اے نے محکمہ موسمیات سے منظوری نہیں لی۔جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ بھٹوں نے زگ زیگ ٹیکنالوجی پر عملدرآمد کرنا چھوڑ دیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کے لیے درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ایل ڈی اے بتائے کہ  ایک ساتھ اتنے پراجیکٹس کیوں شروع ہیں؟الیکشن تو ہونے نہیں پھر کیا جلدی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ

لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو 3ہزار روپے تک جرمانہ کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق کیس پرسماعت جسٹس شاہد کریم نے کی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہم نے ریلوے کو 600 پودے دئیے لیکن پتہ نہیں انہوں نے کہاں لگائے۔وکیل درخواست گزارنے کہا کہ ریلوے کا رویہ ٹھیک نہیں۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اگر اب ریلوے کی کوئی شکایت آئی تو میں سخت ایکشن لونگا۔عدالت نے ریلوے حکام کے خلاف کاروائی کرنے کا عندیہ دے دیا۔عدالت نے...

جرمانہ ہونا چاہیے۔درخواست گزار وکیل نے کہا کہ ہیلمنٹ نہ پہننے پر 2 ہزار چالان کرنے کا عدالت حکم دے دیں ۔جسٹس شاہد کریم نے شہر میں نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر ایل ڈی اے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس حکومت کا نہ جانے کیا مسئلہ ہے،نگران حکومت کا ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا کوئی مینڈیٹ ہی نہیں،یہ منصوبے 4 ماہ بعد بھی شروع ہو سکتے ہیں،اربوں روپے خرچ کئے جا رہے ہیں پتہ نہیں ان منصوبوں کیلئے پیسہ کہاں سے آتا ہے۔جج لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ ایل ڈی اے کے منصوبوں سے شہر میں سموگ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غلط جگہ گاڑیاں پارک کرنے پر 5 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکملاہور : لاہور ہائی کورٹ نے غلط جگہ گاڑیاں پارک کرنے پر 5ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا جبکہ گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں پر بھی جرمانہ ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غلط جگہ گاڑیاں پارک کرنے پر 5 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکملاہور : لاہور ہائی کورٹ نے غلط جگہ گاڑیاں پارک کرنے پر 5ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا جبکہ گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں پر بھی جرمانہ ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہوں کی غلامی مری فطرت میں نہیں ہے۔۔۔قُدرت کو بدل دوں مری قُدرت میں نہیں ہےحکمت میں نہیں اور حکومت میں نہیں ہے  دریوزہ گری شاہوں کے دربار میں کرناشاہوں کی غلامی مری فطرت میں نہیں ہے اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”چائے“ آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ تو نہیں؟سامنے آنے والی تحقیق میں 20 سے 80 سال کی عمر کے 2000 افراد کو شامل کیا گیا جن میں سے 436 ذیابیطس کے مریض اور 352 کو ہائی بلڈ شوگر تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل مسترد سپریم کورٹ نے ایڈیشل اٹارنی جنرل کو جرمانہ کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی اراضی سرکار کیلئے ایکوائر کرنے کے کیس میں سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل مسترد کردی، چیف جسٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میوزیم کے ملازم نے نایاب پینٹنگز کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ آپ ہالی ووڈ فلموں میں چوری کی وارداتوں کو بھی بھول جائیں گےمیونخ (ویب ڈیسک) جرمن میوزیم کے ایک سابق ملازم کو حال ہی میں مبینہ طور پر متعدد پینٹنگز کو جعلی کاپیوں کے ساتھ تبدیل کرنے اور اصلی پینٹنگز کو فروخت کرنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »