غیر قانونی افغان مہاجرین کو نکالنے کا معاملہ، دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان صرف افغان مہاجرین نہیں بلکہ تمام غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کارروائی کررہا ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ بھارت پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں مصروف رہتا ہے جب کہ پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں بھی بھارت ملوث ہے۔ سازگار ماحول پیدا کرنا بھارتی حکومت کی ذمے داری ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی میزبان ملک کا فرض ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے خلاف نہیں بلکہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال کے خلاف ہے۔ پاکستان کی افغان مہاجرین سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ پاکستان نے لاکھوں مہاجرین کی کھلے دل سے برسوں میزبانی کی ہے۔ پاکستان افغان مہاجرین کے خلاف نہیں بلکہ غیر قانونی مہاجرین کے خلاف ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان افغان مہاجرین سمیت تمام غیرقانونی رہائش پذیر باشندوں کے خلاف کارروائی کررہا ہے، کسی خاص شہریت کے خلاف نہیں ہیں۔ پاکستان اس حوالے سے افغان عبوری حکومت کے ساتھ بات چیت جاری رکھے گا۔ پاکستان اور افغان وزرائے خارجہ کی تبت میں بین الاقوامی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر ملاقات ہوگی، جس میں دوطرفہ معاملات پر خصوصی گفتگو کی جائے گی۔ پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار انڈیا کو شکست دے گا، انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن کی پیش گوئی

نئی دہلی ؛ عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ دلی لیکور پالیسی ...غیر قانونی افغان مہاجرین کو نکالنے کا معاملہ، دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے واضح اعلان کر دیا اسلام آباد ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان صرف افغان مہاجرین نہیں بلکہ تمام غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کارروائی کررہا ہے۔

ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ بھارت پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں مصروف رہتا ہے جب کہ پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں بھی بھارت ملوث ہے۔ سازگار ماحول پیدا کرنا بھارتی حکومت کی ذمے داری ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی میزبان ملک کا فرض ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے خلاف نہیں بلکہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال کے خلاف ہے۔ پاکستان کی افغان مہاجرین سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ پاکستان نے لاکھوں مہاجرین کی کھلے دل سے برسوں میزبانی کی...

ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان افغان مہاجرین سمیت تمام غیرقانونی رہائش پذیر باشندوں کے خلاف کارروائی کررہا ہے، کسی خاص شہریت کے خلاف نہیں ہیں۔ پاکستان اس حوالے سے افغان عبوری حکومت کے ساتھ بات چیت جاری رکھے گا۔ پاکستان اور افغان وزرائے خارجہ کی تبت میں بین الاقوامی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر ملاقات ہوگی، جس میں دوطرفہ معاملات پر خصوصی گفتگو کی جائے گی۔

پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار انڈیا کو شکست دے گا، انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن کی پیش گوئیسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا محل، دنیا کی مہنگی ترین رہائش گاہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ نے خالصتان کوآزادی اظہار رائے کا معاملہ قرار دے دیاواشنگٹن(آئی این پی)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہاہے کہ امریکہ خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دیتا ہے،غیر ملکی میڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلی پر ردعمل آگیاواشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے غیرقانونی مقیم افغان مہاجرین کو بے دخل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی آبادکاری پر پاکستان اہم شراکت دار رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلی پر ردعمل آگیاواشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے غیرقانونی مقیم افغان مہاجرین کو بے دخل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی آبادکاری پر پاکستان اہم شراکت دار رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں افغان مہاجرین کے ساتھ جاری سلوک ناقابل قبول ہے: افغانستان کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا مؤقف بھی آ گیاکابل (ویب ڈیسک) مرکزی ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان میں افغان مہاجرین کے ساتھ جاری سلوک ناقابل قبول ہے، پاکستان کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے حقوق پر ڈاکہ مارنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا مرتضیٰ وہابکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ غیر قانونی ہائیڈرنٹس کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، پانی چوروں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: پاکستان حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو نکالا جائیگا .وزیر اطلاعات بلوچستانوزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی پریس کانفرنس کوئٹہ: پاکستان حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو نکالا جائیگا غیر ملکی تارکین وطن 27 دن میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »