امریکا کا پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلی پر ردعمل آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے غیرقانونی مقیم افغان مہاجرین کو بے دخل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی آبادکاری پر پاکستان اہم شراکت دار رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان مہاجرین سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی آبادکاری پرپاکستان اہم شراکت داررہاہے، پاکستان افغان مہاجرین کی آباد کاری میں اہم سٹاپ اور ہے۔

یاد رہے گذشتہ روز نگراں وفاقی حکومت نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے لیے یکم نومبر کی ڈیڈ لائن مقرر کی تھی اور کہا تھا کہ وہ ملک چھوڑ دیں ورنہ ملک بدری کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ٹاسک فورس بھی تشکیل دی گئی ہے جو غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائی کرے گی۔ "پاکستان واحد ملک ہے جو بغیر پاسپورٹ کے بھی لوگوں کو داخلے کی اجازت دیتا ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان نے 11 لاکھ غیر قانونی افغان شہریوں کو ان کے آبائی ملک واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلی پر ردعمل آگیاواشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے غیرقانونی مقیم افغان مہاجرین کو بے دخل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی آبادکاری پر پاکستان اہم شراکت دار رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسمگلنگ ناقابل قبولفوجی اہلکار ملوث ہوئےتو کورٹ مارشل ہوگانگران وفاقی وزیرِ داخلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وفاقی وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ اب ریاست غیر قانونی کام، حوالہ ہنڈی پر سختی سے نمٹے گی، اسمگلنگ اونٹوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی جانب سے پاکستان اور داعش کا گٹھ جوڑ دکھانے کی بھونڈی کوششافغان طالبان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی عوام کو داعش سے قتل کراکر سیاسی فوائد حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی جانب سے پاکستان اور داعش کا گٹھ جوڑ دکھانے کی بھونڈی کوششافغان طالبان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی عوام کو داعش سے قتل کراکر سیاسی فوائد حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں محفل میلاد مصطفیٰ کا اہتمامدبئی (اپنے رپورٹر سے) حضور ؐ کی تعلیمات پر عمل پیر ہو کہ ہم اپنی  دنیا وآخرت سنوار سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان سے آئے نامور علماء مشائخ نے محفل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران ابراہم معاہدے پر عملدرآمد سے نہیں روک سکتا اسرائیلی وزیراعظمیروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے بیان پر اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کا ردعمل سامنے آیا ہے, ان کا ایک بیان میں کہنا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »