گھبرانے کی ضرورت نہیں، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، احسن اقبال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایسا بیان پہلی بار نہیں دیا، اس میں کوئی قابل اعتراض بات نہیں ہے۔ تفصیلات جانیے: PDMGovt PMLN IshaqDar AhsanIqbal DailyJang

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے عوام کو تسلی دی کہ حکومت پاکستانی بینکوں میں موجود عوام کے زرمبادلہ کو ہاتھ نہیں لگائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں بھی ملکی زرمبادلہ شمار کرتے ہوئے کمرشل بینکوں کے ذخائر شامل کیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایسا بیان پہلی بار نہیں دیا، اس میں کوئی قابل اعتراض بات نہیں ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام کی شرائط پوری کرے گا، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کا وفد جلد پاکستان آئے گا، آئی ایم ایف پروگرام کو شرائط سے متعلق عزم سے آگاہ کردیا ہے۔ پاکستانیو ، میاں جدوں آئے گا تے لگ پتہ جائے گا 🖐️🖐️🖐️ شرطیں پوری کرتے کرتے یہ احمق آدمی ملک کو ہی بیچ ڈالے گا Beggars are not chooser
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ثناء جاوید نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ Twitter wala fake hy i think or wo stupid posts kr ry thy .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خواجہ سعد رفیق نے ایئر پورٹس نجکاری کی تردید کر دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ہوابازی و وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق  کا کہنا ہے کہ کسی بھی ایئر پورٹ کی نجکاری نہیں ہو رہی، کچھ لوگ پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سراج الحق نے شہباز، زرداری اور عمران کو ملک کیلئے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک قرار دیدیاموجودہ حکمرانوں کی بلیوں کی خوراک فرانس سے آتی ہے، ان کیلئے کتے بلیوں کی اہمیت ہے لیکن عوام کی کوئی اہمیت نہیں ہے: امیر جماعت اسلامی Yah Khud Bhi Tu Imran Khan ke sath Mila raha hai اور ماشاءاللہ جماعت اسلامی دھشت گرد زھنیت کے مالک نہیں کہ وہ ہر وقت تشدد اور تباہی کی مثالیں دیتے ہیں. اور ان تین اشخاص کے دفاع میں نہیں کہتا ہوں سراج الحق ڈنگی ٹوپی والا رکشہ ڈرائیور ملک چلائے گا جماعت اسلامی کا حال بنگلہ دیشی جماعت اسلامی والا کرنا پڑے گا 🙏🙏🙏
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کسی چیلنج سے کم نہیں: نیوزی لینڈکپتان کین ولیمسنپاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کسی چیلنج سے کم نہیں: نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن تفصیل:PAKvNZ ODI NZvsPAK NewZealand Pakistan TheRealPCB BLACKCAPS babarazam258 ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ارکان تیار نہیں کہ وہ اعتماد کا ووٹ دیں اور اسمبلی توڑ دی جائے: عطا تارڑپرویز الہٰی ہمارے لیے قابلِ قبول نہیں ہیں، ارکان پنجاب اسمبلی اس وزیراعلیٰ کو سپورٹ کریں گے جو اسمبلیوں کو تکمیل تک پہنچائے گا:عطا تارڑ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »