خواجہ سعد رفیق نے ایئر پورٹس نجکاری کی تردید کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ہوابازی و وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق  کا کہنا ہے کہ کسی بھی ایئر پورٹ کی نجکاری نہیں ہو رہی، کچھ لوگ پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل"ڈان نیوز"کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ حکومت نے 3ایئر پورٹس کے آپریشنز آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کوئی پرائیوٹائزیشن نہیں ہو رہی ، کچھ لوگ پروپیگنڈا کر رہے ہیں، کئی ممالک نے ایئر پورٹس کی نجکاری کی ہے

،دنیا کے ماڈل کو لانے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ بہت پہلے ہونا چاہیے تھا،بہترین آپریٹرز لانے کی کوشش کر رہے ہیں، خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن بیمار ادارہ ہے لیکن اس کی بہتری کی گنجائش موجود ہے، ہماری خیر ہے ریاست کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس، وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ پر منصوبہ بندی کر لیلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کا اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں خواجہ سعد رفیق، اعظم نذیر تارڑ، عطا تارڑ سمیت سیئنر رہنماؤں نے شرکت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کسی بھی ایئرپورٹ کی نجکاری نہیں ہو رہی ایئر پورٹس نجکاری کے حوالے سے منفی پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے: سعد رفیقوفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے ریلوے کا انفرا اسٹرکچر متاثر ہوا ہے اور ریلوے کی بہتری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ثناء جاوید نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ Twitter wala fake hy i think or wo stupid posts kr ry thy .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے بیان کی تردید کر دیکلینڈر کے حوالے سے انفرادی طور پر تمام شرکا کو آگاہ کر دیا گیا تھا: ایشین کرکٹ کونسل LoL 'نوجوان نسل اور معاشرے کو تباہ کرنے کا ایک یقینی راستہ یہ ہے کہ ۔۔۔،، انہیں یکساں سوچ رکھنے والوں کی عزت و تکریم ( جیسا کہ، عمران اور آل عمران کا منشور ھے اور جماعت اسلامی کا ایمان ) اور مختلف سوچ رکھنے والوں کی حقارت و تذلیل سکھائی جائے۔۔۔الشفیق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشین کرکٹ کونسل نے چیئر مین پی سی بی کے بیان کی تردید کر دیدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) نے کلینڈر شیڈول کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے  چیئرمین  نجم سیٹھی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی گلوکارہ کے گھر میں گھسنے والا مشکوک شخص گرفتارہائی لینڈ کے قریب واقع گلوکار کے گھر کی دیوار ایک کالے کپڑے پہنے شخص نے پھلانگی تاہم علاقے کے کسی شخص نے دیکھ کر پولیس کو اطلاع کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »