گوگل نے اپنا ڈوڈل لیجنڈری اسکواش کھلاڑی ہاشم خان کے نام کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوگل نے اپنا ڈوڈل لیجنڈری اسکواش کھلاڑی ہاشم خان کے نام کردیا ARYNewsUrdu Google

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں ہر اہم دن کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے پاکستان کے لیجنڈری اسکواش کھلاڑی ہاشم خان کی خدمات کے اعتراف میں آج کا ڈوڈل ان کے نام سے منسوب کردیا ہے کیونکہ آج کے دن انٹرنیشنل آئیکن ہاشم خان نے برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ اپنے نام کی تھی۔

سال 1951 میں آج کے دن، یعنی 4 اپریل کو پاکستان میں اسکواش کے معروف کھلاڑی ہاشم خان نے برٹش اوپن سکواش چیمپیئن شپ جیتی تھی، جس نے انہیں بین الاقوامی سطح پر پہچان دی۔ یاد رہے کہ برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ اسکواش کا سب سے پرانا اور مستند ٹورنامنٹ ہے، اس ٹورنامنٹ کو جیتنے کے بعد، ہاشم خان اپنے وطن پاکستان ایک ہیرو کی طرح لوٹے تھے، جہاں ان کا استقبال لاکھوں لوگوں نے کیا تھا۔ گوگل کے مطابق، 1951 کی اس فتح کے بعد، آنے والے 46 برسوں میں یہ ٹورنامنٹ 29 بار ہاشم خان یا ان کے کسی رشتہ دار نے جیتا۔واضح رہے کہ کرونا وائرس کے باعث اسکواش کے لیجنڈری کھلاڑی اعظم خان 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، گزشتہ ہفتے اعظم خان کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ اعظم خان پاکستان کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلانکرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلان COVID19Pandemic Russia Plaid_Putin
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان نے راشن تقسیم کے معاملے پر سوالات اٹھا دیےشہر قائد میں لاک ڈاؤن کے دوران مستحقین میں راشن کی تقسیم کا معاملہ تاحال تنازع کا شکار ہے، ایم کیو ایم پاکستان نے اس سلسلے میں سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ In Salo ko or koi kam ni ھاھاھاھااھ فارغ قوم،ان کےپاس رونےکےعلاوہ کوئی اورکام نہیں ہےیااللہ کیسےکیسے لوگ آپ نےہمارےایوانوں میں پہنچادیےہیں،کب ختم ہوگاہمارےایوانوں سےکچرا سیاستدان😓😓😓😓😓 جی بلکل! کیوں کہ ایم کیو ایم کو بھی بیرونی امداد کا پتا چل گیا ہے کہ پھر ڈالر آرہے ہیں اب ایم کیو ایم بھی ناراض بیوی کی طرح میکے بیٹھ جائے گی ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے ننھے پرستار نے ٹی ٹوئنٹی کپتان بابر اعظم کا دل جیت لیابابر اعظم کے اقدام کو آئی سی سی نے بھی خوب سراہا مزید جانیئے: AajNews AajUpdates BabarAzam ICC
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ کے شیراز مہر نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا؟شیراز کے مطابق انھوں نے شروع سے ہی اس وبا کو سنجیدگی سے لیا تھا اور اپنے آپ کو گھر میں تنہا کر لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ اگر انھیں کورونا وائرس ہو بھی گیا تو وہ جوان اور صحتمند ہیں اور انھیں زیادہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جاپانی کمپنی نے ہائبرڈ گاڑیوں کی اسمبلنگ کے لیے مراعات طلب کرلیں - Pakistan - Dawn NewsBilkol aysa he ha یہ سب منافع خور اور چور دونوں ہی ہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

موڈیز نے اسٹیٹ بینک کے حالیہ اقدامات پر اطمینان کا اظہار کر دیاAakbar84 محمد مالک ندیم ملک جیسے ماہرین معیشت کو کون منائے گا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »