موڈیز نے اسٹیٹ بینک کے حالیہ اقدامات پر اطمینان کا اظہار کر دیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موڈیز نے اسٹیٹ بینک کے حالیہ اقدامات پر اطمینان کا اظہار کر دیا مکمل تفصیل جانیے:

کراچی: عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے سٹیٹ بینک کے حالیہ اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے بینکوں پر کورونا وائرس کے منفی اثرات کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

موڈیز کے مطابق سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1.5 فیصد اور بینکوں کے کیپیٹل کنزرویشن بفر میں بھی ایک فیصد کی کمی کی ہے، ‏ان اقدامات سے معاشی سست روی کے دوران بینکوں پر ہونے والے اثرات کم ہونگے۔ موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 2 سے 2.5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، ‏شرح نمومیں کمی کی وجہ کورونا کی عالمی وبا ہے۔

موڈیز کا کہنا ہے کہ خدمات کی کھپت پر نقل وحمل کی پابندیوں کے باعث کمی آئے گی، ‏ٹیکسٹائل سیکٹر کو سپلائی چین میں تعطل اور آڈرز کے مؤخر ہونے سے نقصان ہوگا، تاہم شرح سود میں کمی، کریڈٹ گروتھ کو متوازن رکھنے کا باعث بنے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aakbar84 محمد مالک ندیم ملک جیسے ماہرین معیشت کو کون منائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : اسٹیٹ بینک نے قرض ادائیگی ایک سال کیلئے مؤخر کرنے کی وضاحت کردیکراچی : اسٹیٹ بینک نے قرض ادائیگی ایک سال کیلئے مؤخر کرنے کی وضاحت کردی Read News StateBank_Pak karachi loan application pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشیا منی نے یو بی ایل کو پاکستان کا بہترین ڈیجیٹل بینک قرار دے دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورو منی کے ایسوسی ایٹ ادارے ایشیا منی نے یو بی ایل کو پاکستان کا بہترین ڈیجیٹل بینک قرار دے دیا۔ یو بی ایل پاکستان کا جدید ترین گٹیا بینک ہے بینک الحبیب لمیٹڈ سب سے بہترین ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی بینک نے داسو ڈیم کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوڈیم کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 2023 میں مکمل ہونے کی توقع ہے جس سے 21سو میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے جیلوں سے رہا ہونے والے قیدیوں کی تفصیلات طلب کرلیسپریم کورٹ نےجیلوں سےرہاہونےوالے قیدیوں کی تفصیلات طلب کرلی Pakistan SupremeCourt PTIGovernment COVID19Pakistan Prisoners Punjab Sindh Khyberpk Balochistan pid_gov GOPunjabPK KPGovernment SindhCMHouse jam_kamal ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا نے ایران پر سے عالمی پابندیاں ہٹانے کا عندیہ دے دیا'پابندیاں ہٹا سکتے ہیں۔۔۔ لیکن یہ کام جاری رکھیں گے۔۔۔' امریکا نے واضح کردیا۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates irancoronavirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال راولپنڈی کا افتتاح کردیاعمران خان نے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیااورسہولیات کاجائزہ لیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »