گوگل پر سرچ نتائج میں کونسی نئی تبدیلی لائی جانے والی ہے؟

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ فیچر 2021 میں موبائل اور 2022 میں ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے جاری کیا گیا تھا

گوگل پر سرچ نتائج میں کونسی نئی تبدیلی لائی جانے والی ہے؟سیمی فائنل میں شکست کے ساتھ افغان ٹیم کے نام منفی ریکارڈ بھی درج ہوگیایورو کپ 2024، جارجیا نے پرتگال کو ہرا کر سب کو حیران کردیاجرمنی میں 95 سالہ"نازی دادی" کو ہولوکاسٹ سے انکار پر 16 ماہ قیدبا نی وکی لیکس کی 14 سال بعد امریکا سے ڈیل کے تحت رہائی، آسٹریلیا میں پرتپاک استقبالاسکاٹ لینڈ؛ جیلوں میں گنجائش ختم ہونے پر500 سے زائد قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہگوگل پر سرچ نتائج میں کونسی نئی تبدیلی لائی جانے والی ہے؟تازہ ترین رپورٹ کے...

یوزر ایکسپیرئنس فیچر سب سے پہلے اکتوبر 2021 میں موبائل ڈیوائسز پر سرچ نتائج کے لیے متعارف کرایا گیا تھا جس کو بعد میں یعنی 2022 کے آخر میں ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے جاری کیا گیا۔ گوگل کے ایک ترجمان کے مطابق مستقل اسکرالنگ کا فیچر ڈیسک ٹاپ سرچ نتائج سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ آئندہ مہینوں میں موبائل سے بھی یہ فیچر ہٹا دیا جائے گا۔

اس کی جگہ ڈیسک ٹاپ پر اب گوگل کا کلاسک پیجینیشن بار ظاہر ہوگا جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین سرچ میں آنے والے کسی بھی مخصوص پیچ پر یا ’نیکسٹ‘ پر کلک کر کے اگلے صفحے پر جا سکیں گے۔سیمی فائنل میں شکست کے ساتھ افغان ٹیم کے نام منفی ریکارڈ بھی درج ہوگیاتاریخ کا دوسرا مہنگا ترین اوور؛ انگلش فاسٹ بولر نے ایک اوور میں 43 رنز کھالیےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن کے اسپتال سائبر حملوں کی زد میں، آپریشنز منسوخاسپتالوں میں مریضوں کو دی جانے والی سروسز متاثر ہوئی ہیں، متعلقہ اسپتالوں میں خصوصاً خون کی منتقلی اور ٹیسٹ کے نتائج کا نظام متاثر ہوا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فالج کا ’ہیٹ ویو‘ سے کیا تعلق ہے، ماہرین کا بڑا انکشافدنیا بھر میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گرمی کی شدت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی الیکشن میں مسلم خاتون امیدوار نے تاریخ رقم کر دیبھارت میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات 2024 میں کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی مسلم خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیریٹرک سرجری کیا ہے؟ فوائد زیادہ ہیں یا نقصانات؟وزن میں کمی کیلیے کرائی جانے والی سرجری جسے میٹابولک اور بیریٹرک سرجری بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا آپریشن ہے جو نظام انہضام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیوبر کی عجیب و غریب دریافت، دیکھنے والے دم بخود رہ گئےامریکی یوٹیوبر نے عجیب و غریب مقام دریافت کرکے صارفین کو حیرت میں مبتلا کردیا، اس کا کہنا ہے کہ میں نے گوگل ارتھ پر ایک ایسا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیوبر ایسی جگہ پہنچ گیا جہاں عام انسان کا پہچنا ’ناممکن‘ ہےامریکی یوٹیوبر نے عجیب و غریب مقام دریافت کرکے صارفین کو حیرت میں مبتلا کردیا، اس کا کہنا ہے کہ میں نے گوگل ارتھ پر ایک ایسا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »