لندن کے اسپتال سائبر حملوں کی زد میں، آپریشنز منسوخ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپتالوں میں مریضوں کو دی جانے والی سروسز متاثر ہوئی ہیں، متعلقہ اسپتالوں میں خصوصاً خون کی منتقلی اور ٹیسٹ کے نتائج کا نظام متاثر ہوا ہے۔

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیابین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائبر حملوں کی زد میں آنے والے لندن کے اسپتالوں کی ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کو دوسرے اسپتالوں میں بھیجا جارہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سائبر حملے سے متاثرہ میڈیا رپورٹ میں ہیلتھ سروس جرنل کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سائبر حملہ کرنے والوں کا مقصد رقم حاصل کرنا ہے۔بھارتی ہیکرز مختلف ملکوں پر جاسوسی اور دہشت گردی کی مد میں سائبر حملوں میں ملوث ہیں، جس پر عالمی سطح پر بھارتی ہیکرز اکاؤنٹس پر پابندی لگانے کا مطالبہ سامنے آ رہا ہے۔

بھارت سائبر حملوں سے دوسرے ملکوں کی حساس معلومات کو اپنے مذموم ارادوں کے لیے استعمال کرتا ہے، بھارتی ہیکرز نے کینیڈا اور فلسطین کے اکاؤنٹس پر بھی سائبر حملے کیے۔اکتوبر 2023 کو بھارت کے بحریہ کے سابق افسران کو قطر میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت دی گئی تھی، جس کے بعد قطر پر سائبر حملے تیز کر دیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں جاسوسی کیلئے سائبر حملے، تعداد میں 300 فیصد اضافہ ہوگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں جاسوسی کی غرض سے کئے گئے سائبر حملوں کی تعداد میں تین سو فیصد اضافہ ہوگیا ۔نجی ٹی وی جیونیوز نے کیسپرسکی ریسپانس اینڈ ڈیٹیکشن کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ 2023 کی پہلی سہ ماہی کی نسبت سال 2024 کی پہلی سہ ماہی میں براہ راست انسانی شمولیت کے ساتھ سائبر حملوں کی تعداد روزانہ کی بنیاد پر دو حملوں سے تجاوز...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری اسپتالوں میں اینستھیزیا کے ڈاکٹرز کی قلت نے خطرے کی گھنٹی بجا دیکراچی کے سرکاری اسپتالوں میں اینستھیٹسٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے اہم آپریشنز میں تعطل معمول بننے لگا ہے، معمولی سرجری کروانا بھی مریضوں کے لیے کڑا امتحان بن گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حیدرآباد: سلنڈر دھماکے میں 7 قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئیکراچی کے سول اسپتال کے برنس وارڈ میں زیر علاج 9 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، دھماکے میں جاں بحق 5 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں جاسوسی کیلئے سائبر حملوں کی تعداد میں 300 فیصد اضافہسب سےزیادہ سائبر حملے مالیاتی، آئی ٹی، حکومت اور صنعتی شعبوں میں کئے گئے: کیسپرسکی ریسپانس اینڈ ڈیٹیکشن کی رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق؟ ویڈیو وائرلکترینہ کیف کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوری تا مارچ ، بچوں پر سائبر حملوں میں 35 فیصد اضافہاسلام آباد : گزشتہ سال کی نسبت 2024 کی پہلی سہہ ماہی میں بچوں پر ہونے والے سائبر حملوں میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے مطابق بچوں کے کھلونوں اور گیمز کی مشہور برانڈز جیسا کہ مائن کرافٹ، لیگو، ڈزنی اور روبلکس سے متعلق الفاظ کے ذریعے کی جانے والی سرچ سے بچوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔بچوں کو حملے کا نشانہ گیمنگ کے حوالے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »