بھارتی الیکشن میں مسلم خاتون امیدوار نے تاریخ رقم کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات 2024 میں کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی مسلم خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اڈیشہ کے حلقہ بارابتی-کٹک سے صوفیہ فردوس نے کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا اور حمکران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار پورن چندر مہاپاترا کو بآسانی شکست دی۔

نو منتخب رکن پارلیمنٹ سول انجینئر ہیں اور ایک رئیل اسٹیٹ کمپنی کی ڈائریکٹر بھی ہیں۔ 32 سالہ صوفیہ فردوس گریجویٹ ہیں۔دوسری جانب ریاست اتر پردیش میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد انڈیا سے لوک سبھا الیکشن میں حصہ لینے والے تمام مسلم امیدوار کامیاب ہوئے۔ شہر سہارنپور سے کانگریس جماعت نے عمران مسعود نامی امیدوار کو ٹکٹ دیا جنہوں نے انتخابی میدان میں کامیاب حاصل کی۔ شہر رام پور سے سماجوادی پارٹی نے مولانا محب اللہ ندوی کو الیکشن لڑوایا جو کامیاب قرار پائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی مسلم پرسنل لا کے تحت غلط قرار دے دیبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی ہائی کورٹ نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی مسلم پرسنل لا کے تحت غلط قرار دے دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنیوالے اداکار7 مرحلوں میں ہونے والے الیکشن میں جہاں منجھے ہوئے سیاستدانوں نے حصہ لیا وہیں اس بار بھی بھارتی اداکاروں نے الیکشن لڑا اور کامیاب ہوئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: نامعلوم افراد نے امیدوار کی ہار پہنا کر پٹائی کر دیبھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں انتخابی مہم کے دوران نامعلوم افراد نے سیاسی جماعت کے امیدوار کی سرِ عام پٹائی کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت لوک سبھا الیکشن: اتر پردیش میں انڈیا اتحاد کے تمام مسلمان امیدوار کامیاببھارت کی ریاست اتر پردیش میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد انڈیا سے لوک سبھا الیکشن میں حصہ لینے والے تمام مسلم امیدوار کامیاب ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: یوگنڈا کے 43 سالہ بولر نے تاریخ رقم کر دینیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں یوگنڈا کے 43 سالہ بولر نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی سمیٹی،لو اسورنگ میچ میں 78 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک موقع پر پاپوا نیو گنی کے خلاف یوگنڈا کی 5...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون پروفیسر بن کر 7 طالبات کی عصمت دری کرنے والا ملزم کیسے پکڑا گیا؟بھارت میں ایک شخص نے خاتون پروفیسر بن کر سات طالبات کی عزتوں کو پامال کر دیا پولیس نے ملزم کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »