گوگل کے بھارتی نژاد سی ای او کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک (ویب ڈیسک) گوگل کے بھارتی نژاد چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سندر پیچائی کے خلاف  یوٹیوب پر کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کرنے پر ایف آئی آر درج کرلی

گئی، بالی ووڈ فلموں کے ڈائریکٹر سنیل درشن نے گوگل اور دیگر 5 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے بدھ کے روز گوگل کے سی ای او سندر پچائی اور کمپنی کے پانچ دیگر ملازمین کے خلاف کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا ہے۔سنیل درشن نے اپنی شکایت میں کہا کہ گوگل نے غیر مجاز افراد کو ان کی فلم ’ایک حسینہ تھی ایک دیوانہ تھا‘ کو یوٹیوب پر اپ لوڈ کرنے کی اجازت دی۔سنیل درشن نے کاپی رائٹ کے معاملے پر عدالت سے رجوع کیا تھا اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے ممبئی کی عدالت نے گوگل سے سندر پچائی اور پانچ دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا۔ On...

Film director Suneel Darshan in his complaint said that Google allowed unauthorized persons to upload his film 'Ek Haseena Thi Ek Deewana Tha' on YouTube

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں گوگل کے سی ای او سندر پچائی کیخلاف مقدمہدیگر 5 کمپنیوں کے حکام کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے، بھارتی میڈیا تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیرئیر کے آغاز پر 2 بھارتی کرکٹرز نے کافی ساتھ دیا: حارث رؤف کا انکشافChakh knjr media
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیںبھارتی اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں arynewsurdu MouniRoy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی یوم جمہوریہ دنیا بھر میں یوم سیاہ کے طور پر منا یا گیاآزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس کے قافلے پر گرنیڈ حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ - ایکسپریس اردوقابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران اعجاز وانی نامی نوجوان کو گرنیڈ حملے کے الزام میں گرفتار کرلیا Awesome!!! Kya howa?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »