جاپان: کیک کو برابر حصوں میں تقسیم کرنے والا ہائی ٹیک آلہ تیار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسکول کے طلبا نے ایک ہائی ٹیک آلہ تیار کیا ہے جس کی مدد سے کیک کو بالکل درست طور پر مساوی حصوں میں کاٹا جاسکے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

جاپان میں اسکول کے طلبا نے ایک ہائی ٹیک آلہ تیار کیا ہے جس کی مدد سے کیک کو بالکل درست طور پر مساوی حصوں میں کاٹا جاسکے گا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ان طلبہ نے حال ہی میں جاپان منعقدہ ایک علاقائی تخلیقی صلاحیتوں پر مبنی مقابلے میں بھی کامیابی حاصل کی۔ کہا جاتا ہے کہ کیک کاٹنے کے دوران اس کے مکمل ایک جیسے ٹکڑے بنانے میں ہمیشہ دشواری پیش آتی ہے جس کے پیش نظر ان طلبا نے یہ ہائی ٹیک ڈیوائس تیار کی۔جاپان میں اسکول کے طلبا کاتیار کردہ ہائی ٹیک آلہ

طلبہ کے اس گروپ کے رکن سیکنڈ ایئر کے طالب علم 16 سالہ واٹرو اونوڈا نے اس حوالے سے خصوصی کوشش کی اور اس میں کامیاب رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ہر سیاستدان کو چورکہنے والوں کو آئینہ دکھادیا: فضل الرحمانپاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو ہی لانگ مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی juipakofficial MoulanaOfficial pmln_org ANPMarkaz ملاں ڈیزل چور اور ہمنواء
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران: جاسوسی کے الزام میں فرانسیسی شہری کو 8 سال قید کی سزافرانسیسی شہری کو مئی 2020 میں ایران ترکمانستان سرحدی علاقے میں ڈرون کی مددسے علاقے کی تصاویر لینے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ Bht axha huwa
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی تاجروں کو افغانستان سے بھتے کی کالز میں اضافہکراچی افغانستان سے پاکستانی تاجروں کو بھتے کی فون...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں بہترین سہولتیں فراہم کریں گے: وزیر اعلیٰ پنجابشائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں بہترین سہولتیں فراہم کریں گے: وزیر اعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar PSL7 0 TheRealPCBMedia TheRealPCB CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان کو ٹیم میں نیا بیٹر مل گیاپی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو عمران طاہر کی شکل میں نیا بیٹر مل گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کو کمر میں شدید تکلیف، ببل سے باہر جانے کی درخواست کر دی😥😥😥😥😥 Is umar main batting aik taraf hi karni chahye. Boom boom
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »