بگ باس 15 فائنل شہناز گِل کا آنجہانی دوست سدھارتھ کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ اور بگ باس سیزن 13 میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی شہناز گل بگ باس کے رواں سیزن کے فنالے میں اپنے آنجہانی دوست سدھارتھ شکلا کو

خراجِ تحسین پیش کریں گی۔بگ باس سیزن 15 کا فنالے 29 اور 30 جنوری یعنی ہفتہ اور اتوار کی شب دکھایا جائے گا، بگ باس کے حالیہ پرومو میں 13ویں سیزن کی کچھ جھلکیاں دکھائی گئیں جس میں شہناز کی آواز بھی سنی جاسکتی ہے۔

پرومو میں بتایا گیا کہ بگ باس کے فنالے میں شہناز گل شرکت کریں گی اور سدھارتھ کو محبت بھرا سلام پیش کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بگ باس 15 فائنل، شہناز گِل آنجہانی دوست سدھارتھ کیلئے کیا کریں گی؟Shame
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بگ باس 15 فائنل، شہناز گِل آنجہانی دوست سدھارتھ کیلئے کیا کریں گی؟Shame
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو 'اسٹیٹ گیسٹ' کا درجہ دینے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کواسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا ، ....... Indian lobby and Raw agents active in Pakistan to destroy PSL. ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کا تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہتفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر تعلیمی شعبے کیلئے پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ۔۔ این سی او سی کا تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلہنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر تعلیمی شعبے کیلئے پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پابندیوں میں Ham to aj thk nazer ni ai news per ya naws bas tweeter per he chalt ha Nothing special fake breaking news Kia barwat he jb dekh bs taleem edhare bnd hune ka kuch huta tu nahi Shameonyou24newshd
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان کا کراچی کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »