گوگل کی مقبول ترین اپلیکشن اب میسجنگ ایپ بننے کے قریب - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوگل کی مقبول ترین اپلیکشن اب میسجنگ ایپ Google GooglePhotos DawnNews

گوگل کی جانب سے گزرے برسوں میں متعدد میسجنگ اپلیکشنز تیار کی گئیں اور ناکامی پر انہیں بند کردیا گیا۔

گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اب اس ایپ کو استعمال کرنے والے صارفین ایک دوسرے سے چیٹ کے ساتھ میسج کی شکل میں تصاویر بھیج سکیں گے اور یہ سب گوگل فوٹوز ایپ یا ویب سائٹ میں رہتے ہوئے ہوگا۔ یہ فیچر استعمال کرنا بھی آسان ہے، بس ایک تصویر کو سلیکٹ کرکے اس پر شیئر کے آپشن پر کلک کریں اور وہاں ایک نیا آپشن ہوگا سینڈ ان گوگل فوٹوز، اس پر کلک کرنے سے کانٹیکٹس کے آئیکون نظر آجائیں گے یا نان، فون نمبر یا ای میل سے بھی سرچ کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov UsmanAKBuzdar GOPunjabPK pid_gov ہاں پر اب لاھور میں ہی کیوں جنوبی پنجاب میں کیوں نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوگل کے بھارتی نژاد سربراہ کی مزید ترقی ہوگئینیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوگل کے بھارتی نژاد سی ای او کو پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجابی زبان کے مقبول شاعر استاد دامن کی 35 ویں‌ برسی آج منائی جارہی ہے -استاد دامن کا تذکرہ ہو تو جہاں ان کی سادہ بود وباش اور بے نیازی کی بات کی جاتی ہے، وہیں جرأتِ اظہار اور حق گوئی کی بھی مثال دی جاتی ہے۔ اس کثیرالمطالعہ اور خداداد صلاحیتوں کے حامل تخلیق کار کو پنجابی ادب کی پہچان اور صفِ اول کا شاعر کہا جاتا ہے۔ استاد …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

2019 کی سب سے مقبول اینیمیٹڈ تصاویر - Amazing - Dawn Newsتو ہم کیا کریں Sweet angel😀stay bless little sweet girl!😁
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں پاکستان کی دوسری بلند ترین عمارت بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردویہ پنجاب کی سب سے بلند عمارت ہوگی، اربن یونٹ اور نجی کنسٹرکشن کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخط عمارت جب تیار ہوجائے پھر بتانا 😂 :فار کنیدے بوٹا گالا کڈ دا وا 😁😁😁😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »