لاہور میں پاکستان کی دوسری بلند ترین عمارت بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پنجاب حکومت نے لاہور میں پاکستان کی دوسری بلند ترین اور صوبے کی پہلی بلند عمارت بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے کے ڈیزائن اور فزیبیلٹی کی ذمہ داری اربن یونٹ کوسونپ دی گئی۔

اربن یونٹ کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی بلند ترین اور پاکستان کی دوسری بڑی کثیرالمنزلہ عمارت کی تعمیر کے لیے اربن یونٹ ڈجی سول گروپ کو تعمیراتی ڈیزائن اور مکمل فزبیلٹی پر ماہرانہ رہنمائی فراہم کرے گا۔ اس حوالے سے پیر کے روز اربن یونٹ کے سی ای او خالد شیردل اور نجی کنسٹرکشن کمپنی کے ایڈوائزر حیدر زمان قریشی نے باہمی معاہدے پر دستخط کیے۔ حکام کے مطابق یہ فلک بوس عمارت لاہور کے صدیوں پرانے ثقافتی ورثے اور موجود دور کے جدید فن تعمیر کے اشتراک کا نمونہ ہوگی۔

یہ عمارت کینال روڈ پر بنائی جائے گی جس میں بہترین اور پرتعیش رہائشی سہولیات، کاروباری مراکز، تفریح کے مواقع اور دفاتر کے لیے جگہ کا انتظام ہوگا۔ اربن یونٹ حکام کا کہنا ہے کہ یہ شہر کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا شاندار منصوبہ ہوگا، جہاں ایک چھت تلے تمام سہولیات تمام سہولیات مہیاکی جائیں گی، فن تعمیر کےاس شاہکار کی تکمیل سے شہری علاقوں میں آبادی کے دباؤ کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل اور جگہ کی کمی پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حالانکہ پہلے پہلی بلند ترین عمارت بنانی چاہئے تھی 😜

Pakistani ki sabsy bari building kyun nhi choti kyun

Phely karachi k Road toh bana lo

:فار کنیدے بوٹا گالا کڈ دا وا 😁😁😁😜

عمارت جب تیار ہوجائے پھر بتانا 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔ 😭😭 ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL یا میرے مالک رحم 😢😢 جب بھی ایسی کوئ خبر آتی ہے تو دل سے ایک خودغرضانہ دعا نکلتی ہے کہ اللّٰہ کرے پاکستان میں نہ ہوا ہو ایسا۔۔ مگر انسان تو ہر جگہ سب برابر ہیں 😢😢 اللّٰہ تعالیٰ ہر انسان کو ایسے وقت سے بچا کہ وہ شرمندگی، بے بسی یا لاچاری میں اپنی یا گھر والوں جان لے لیں۔ آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لمبے عرصے کے بعد پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمیلاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمی Pakistan Lahore SundayMarket Vegetables Fruits Rates Decreased CMPunjabPK GOPunjabPK gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے علاقے قینچی چونگی میں کار سے نوجوان کی نعش برآمدلاہور کے علاقے قینچی چونگی میں کار سے نوجوان کی نعش برآمد Pakistan Karachi Car BoyDeadBody PunjabPolice GOPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ، شریف فیملی کی العریبیہ شوگرمل کے اثاثے منجمدکرنے کےخلاف درخواست مستردلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی ملکیتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہی ذرائع نے ملکہ برطانیہ کی موت کی افواہوں کو رد کردیاملکہ برطانیہ سے متعلق شاہی ذرائع سے بڑی خبر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Elizabeth QueenElizabeth
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »