گوگل نے انڈیا کیلئے بھاری امداد کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوگل نے کورونا بحران سے نمٹنے کیلئے انڈیا کو 113 کروڑ روپے (238 کروڑ روپے پاکستانی) کی امداد دینے کا اعلان کردیا۔ بھارت

نئی دلی گوگل نے کورونا بحران سے نمٹنے کیلئے انڈیا کو 113 کروڑ روپے کی امداد دینے کا اعلان کردیا۔

بھارت کیلئے امداد کا اعلان گوگل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سندر پچائی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ سندر پچائی بھارتی نژاد امریکی شہری ہیں جو گوگل سمیت اس کی سرپرست کمپنی الفابیٹ کے بھی سی ای او ہیں۔ گوگل کی جانب سے دی جانے والی امداد بھارت میں آکسیجن پلانٹس قائم کرنے پر خرچ کی جائے گی۔ اس کے علاوہ ان پیسوں سے دیہاتی علاقوں میں ہیلتھ آفیشلز کو تربیت بھی فراہم کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپیئنز ٹرافی 2017: جب آٹھویں نمبر کی ٹیم پاکستان نے انڈیا کو ڈرامائی شکست دی - BBC News اردوچیمپیئنز ٹرافی 2017 کے پہلے میچ میں پاکستان کو انڈیا سے شکست ہوئی تھی اور کوئی بھی توقع نہیں کر رہا تھا کہ آٹھویں نمبر کی یہ ٹیم فائنل تک پہنچے گی لیکن پاکستان نہ صرف فائنل میں پہنچا بلکہ اپنے روایتی حریف انڈیا کو شکست دے کر چیمپیئنز کا چیمپیئن بھی کہلایا۔ ڈرامائی نہیں تھا۔۔۔ پینٹیں اتار کر دہلی ائرپورٹ تک چھوڑ کے آئے تھے۔۔۔ ال راونڈ پرفارمنس تھی۔۔۔۔۔ بہترین بیٹنگ اور سکور۔۔۔۔ بہترین بولنگ اور فیلڈنگ۔۔۔۔ درگت بنائی ہوئی تھی انڈین کی۔۔۔۔ دوبارہ دیکھ لو۔ مزا نہ آئے تو پیسے واپس۔ ہائے وہ لمحے... وہ یادیں.... وہ باتیں بغض کی بو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ماہرِ موسمیات نے شادی کی پیشکش کیلئے ایسے عجیب موسم کا انتخاب کرلیا کہ دھوم مچ گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کی پیشکش کے لیے لوگ خوبصورت مقامات کا انتخاب کرتے ہیں جہاں وہ اپنی پارٹنر کے آگے ایک گھنٹہ ٹیک کر اسے جیون ساتھی بننے کی آفر کریں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے وکلاء نے ہرجانہ کیس میں جواب جمع کروانے کیلئے مزید مہلت مانگ لی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومت پارلیمنٹ کا ماحول خراب کر کے کس کیلئے راہ ہموار کر رہی ہے حافظ حمد اللہ نے بڑا دعویٰ کر دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی تقریر کے دوران جس بد تہذیبی کا PATWARI
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: یونائیٹڈ نے زلمی کا بھرکس نکال دیا، جیت کیلئے 248 رنز کا ہدفابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ٹاس کے موقع پر کپتان پشاور زلمی وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ وہ اس جیت کے لیے ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ نے لیگی ایم این اے اقبال بوسال پر بڑا الزام عائد کردیاایوان کی لڑائی ایوان کے باہر بھی جاری ہے،پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ کی گاڑی کو ن لیگی ایم این اے کی گاڑی نے ٹکرمار دی۔ اور ساتھ آپکی پونی کھینچ کر آپکو منہ بھی چڑایا ہو گا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »