مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس قومی بجلی پالیسی پر مزید مشاورت کے لئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس، قومی بجلی پالیسی پر مزید مشاورت کے لئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 46 واں اجلاس ہوا جس میں قومی بجلی پالیسی 2021ء کے مسودے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔اجلاس میں مجوزہ قومی بجلی پالیسی پر مزید مشاورت کے لئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔کمیٹی میں وزیر خزانہ

شوکت ترین ، وزیر توانائی حماد اظہر ، وزیر قانون فروغ نسیم اور معاون خصوصی برائے بجلی بھی شامل ہونگے ۔ اعلامیہ کے مطابق چاروں صوبوں کے وزراءاعلیٰ کو بھی کمیٹی میں شامل کرلیا گیا ، پیرکو دوبارہ مشترکہ مفادات کونسل کے سامنے پالیسی کا حتمی مسودہ پیش کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلبThe Council of Common Interests convened today
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دلہن کے عروسی جوڑے کے نیچے سے آدمی کے نکلنے کی ویڈیو اصل حقیقت سامنے آگئیمنیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن سے ایک دلہن کے عروسی جوڑے کے نیچے سے ایک آدمی کے نکلنے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رکھاتھا۔ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ویڈیو گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلح افواج ملک کے دفاع اور خود مختاری کے تحفظ کے لئے چوکس رہیں: ایئرچیفچیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک بحریہ کے وار کالج لاہور میں 50ویں پی این اسٹاف کورس کے شرکاءاور فیکلٹی سے خطاب کیا۔حاضرین سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انجینئرنگ کونسل نے وزارت سائنس کے احکامات ہوا میں اڑا دیئےاپنوں کی بھرتی جاریپاکستان انجینئرنگ کونسل نے وزارت سائنس کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے۔اپنوں کو نوازنے کا سلسلہ جاری ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جو بائیڈن اور پوتن کے ملاقات: مشترکہ مقاصد کے حصول میں پیش رفت کے لیے تعاون کا عزم - BBC News اردوامریکی اور روسی صدور کی ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ 'تناؤ سے بھرپور عرصے میں بھی' مشترکہ مقاصد کے حصول میں پیش رفت کر سکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایوان کو چلانے کے لیے معاملات طے پاگئےاسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ ہمیں ہاؤس کو ضابطے کے تحت چلانا ہے، ارکان اپنی باری پر بجٹ کےبارے میں اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »