اسٹیٹس کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو روکنا چاہتا ہے، بابراعوان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا کہ ملک میں موجود اسٹيٹس کو اليکٹرانک ووٹنگ مشین کو روکنا چاہتا ہے SamaaTV

Posted: Jun 18, 2021 | Last Updated: 2 hours agoمشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا کہ ملک میں موجود اسٹيٹس کو اليکٹرانک ووٹنگ مشین کو روکنا چاہتا ہے۔

بابر اعوان نے کہا کہ اليکشن کمشين نے کہا ہميں اليکٹورل ريفارمز پر اعتراضات ہيں لیکن اس پر جتنی بھی قانون سازی ہوئی ہے وہ قانون کے مطابق ہے۔ واضح رہے کہ 15جون کو الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے اپنے اعلامیہ میں کہا تھا کہ تھرڈ پارٹی آڈٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم میں خامیوں کی نشاندہی کی جس میں آڈٹ کمپنی کی جانب سے یہ نظام استعمال نہ کرنے کی سفارش کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر بریفنگوزیرِ اعظم عمران خان کو ملک میں انتخابی عمل میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر بریفنگ دی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکٹورل ووٹنگ مشین پر حکومت سنجیدہ ہے لیکن دوسری جماعتیں سنجیدہ نہیں۔بابر اعوان نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کے لیے کسی نے نہیں سوچا بلکہ بيرون ملک مقيم پاکستانيوں کو کہا گيا انہيں مسائل کا نہيں پتا۔ بابر اعوان نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شفاف انتخابات کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین واحد حل ہے: وزیر اعظمشفاف انتخابات کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین واحد حل ہے:وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Free Transparent Elections Only Possible Through Electronic Voting ImranKhanPTI MediaCellPPP pmln_org PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI MediaCellPPP pmln_org PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan جس طرح امریکا میں ہوتا ہے کہ ووٹ کسی کو ڈالو ووٹ ڈلتا کسی اور کو ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دھاندلی روکنے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن: وزیراعظمدھاندلی سے اقتدار میں آنے کے بعد اب جب دیکھا نون لیگ نے ووٹ پہ پہرا بھی دینا شروع کردیا ہے تو اب عمران ووٹ چور کو ووٹنگ مشین چاہیے۔۔۔ کیوں کہ اس میں بے ایمانی کی جاسکتی ہے What about influence of Your Army brigade . No one can rule without consent of army leaders . Happening in Pakistan from decades . Voting has no value in your country . جس طرح دنیائے کرکٹ کو عمران خان نے نیوٹرل ایمپائرز کا تحفہ دیا ان شاء اللہ بالکل اُسی طرح وزیراعظم عمران خان پاکستانی عوام کو بھی دھاندلی سے پاک انتخابات کا تحفہ دیں گے تاکہ صحیح معنوں میں منتخب قیادت اسمبلیوں میں پہنچ سکے اور سیاسی اٹھائی گیروں سے مُلک کو نجات مِل سکے.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دھاندلی روکنے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن: وزیراعظمJhagra IMMahmoodKhan Regularize_Adhoc_MedicalOfficers_Of_KPK
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دھاندلی روکنے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن ہےعمران خاناسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی روکنے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن ہے ۔وزیر اعظم عمران خان کو زیر صدارت ImranKhanPTI PTIofficial FarrukhHabibISF جیسے یہ منحوس پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کا آخری آپشن تھا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »