گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کی پاکستان میں سروسز بند ہونے کا خطرہ، نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا قوانین متعارف کرانے کے فیصلے کے بعد فیس

بک، گوگل اور ٹوئٹر نے پاکستان سے میں سروسز بند ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا، سوشل میڈیا کی بڑی کمپنیوں نے دھمکی پاکستان کے نئے مجوزہ سوشل میڈیا قوانین کی وجہ سے دی ہے اوراس حوالے سے ایشیائی انٹرنیٹ کولیش گروپ نے مجوزہ سوشل میڈیا ریگولیش کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا ہے۔ہم نیوز کے مطابق ایشیائی انٹرنیٹ کولیش گروپ نے خط میں کہا ہے پاکستان میں سوشل میڈیا سے متعلق نئے قوانین پرعمل اے آئی سی کیلئے مشکل ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں گوگل، فیس بک اور ٹوئیٹر سروس بند ہونے سے 70 ملین...

خیال رہے کہ ایشیائی انٹرنیٹ کولیش گروپ فیس بک، گوگل اور ٹوئٹر ایشیائی انٹرنیٹ کولیش گروپ کا حصہ ہیں، سوشل میڈیا سے متعلق مجوزہ قوانین پر مشاورت کے لیے وفاقی حکومت نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔22 سال تجربہ رکھنے والا انجینئر بے روزگار ہوا تو ہار ماننے کی بجائے بچوں کو پالنے کے لیے بریانی کی ریڑھی لگالی اعلامیہ کے مطابق چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی عامر عظیم باجوہ کمیٹی کے چیئرمین مقرر کردیے گئے ہیں۔اعلامیہ کے مطابق کمیٹی سول سوسائٹی اور ٹیکنالوجی کی کمپنیوں سے قوانین پرمشاورت کرے گی۔ سوشل میڈیا قوانین پر مشاورت کا عمل 2 ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔

سوشل میڈیا سے متعلق مشاورتی کمیٹی کے ارکان میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری، بیرسٹرعلی ظفر،ڈاکٹر ارسلان خالد اور ایڈیشنل سیکرٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی شامل ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ سوشل میڈیا قوانین کا مقصد مثبت اظہار رائے یا سیاسی اختلافات کو دبانا نہیں ہے۔18 فروری کو سوشل میڈیا کے مجوزہ قوانین پر نظرثانی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عمران خان نے مجوزہ قوانین پر عملدرآمد سے قبل اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے کی ہدایت کر دی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے خلاف فتح کے لیے لاہور قلندرز کی بیٹںگ جاری - ایکسپریس اردوبارش کے باعث میچ 12 12 اوورز تک محدود کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلامی تعاون تنظیم کی بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات کی مذمتGooooooòoòoood Just Muzamat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے داماد کی جائیداد نیلام کی جائے گیلاہور: شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف نجی بینک کے ڈیفالٹر نکلے، بینک نے عدالت سے عمران علی کی جائیداد نیلام کرانے کی ڈگری حاصل کر لی۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے لاہور میں عمران علی یوسف کی 2 کنال کی جائیداد نیلام کی جائے گی، معلوم ہوا ہے کہ میاں ش اسکےعلاوہ کر ہی کیا سکتے ہیں یہ یوتھیے اور یہ جاہیداد چوروں کے اقتدار میں انے کے بعد پھر انکے حوالے کر دیجایگی جیسے ماضی میں ھوتا رہا ھے احتساب کرنا ھے تو انسانوں کی طرع کرو اسلام کے اصولوں کے مطابق کرو اور نیب کو فل اختیارات دو اور نیب کو ازاد کرو ایک مخصوص گروہ کا احتسابکرنا زیادتی ھے سیاستدان تو سب ڈاکو ھیں اور سب عدالتوں میں شریفوں کے بھڑوے بیٹھے ہوئے ہیں وہ کبھی بھی نیلام نہیں ہونے دیں گے جیسے اسحاق ڈار کی نئیں ہونے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی بھارت میں مسلم کش فسادات کے واقعات کی مذمتعثمان بزدار نے مودی سرکار کو خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Hindu jahel hain
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

معیشت کی بہتری کے ثمرات عام آدمی کو پہنچانے کی بھرپور کوشش ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نوز) وزیرِاعظم عمران خان نے معاشی اعشاریوں میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھرپور کوشش ہے کہ معیشت کی بہتری کے ثمرات عام آدمی کو میسر آئیں۔ ماضی کی حکومتوں کی بد انتظامی کا خمیازہ آج عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ 😁 Bkwasi tola
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »