پشاور زلمی کے خلاف فتح کے لیے لاہور قلندرز کی بیٹںگ جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر سے ہوا جس کی وجہ سے میچ 12، 12 اوورز تک محدود کردیا گیا۔ لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کامران اکمل اور ٹام بینٹن نے اننگز کا آغاز کیا ، کامران 20 رنز بنانے کے بعد پویلین واپس لوٹ گئے۔ پشاور زلمی کی جانب سے حیدر علی اور ٹام بینٹن 34 34 رنز بنا کر نمایاں رہے، اوپنر کامران اکمل 14 رنز ہی اسکور کرسکے۔

لاہور قلندر کی جانب سے بالنگ میں دلبر حسین نے 4 اور ڈیوڈ ویسے نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ شاہین شاہ آفریدی صرف 1 وکٹ حاصل کرسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کا میچ 12 اوورز تک محدود کردیا گیاٹاس کب ہوگا اور میچ کتنے اوورز تک محدود کردیا گیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PZvLQ PSL2020 PSLV
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بارش کے سبب پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ تاخیر کا شکار - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بارش کے باعث لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ متاثر ہونے کا خدشہ - ایکسپریس اردومیچ کے انعقاد کی ہر ممکن کوشش ہے تاہم میدان اور پچ کی کنڈیشن دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا، پی سی بی kitna percent chance haa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کی میچ میں واپسی، پشاور کے پانچ آؤٹراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے 12 اوورز تک محدود کیے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز کو پشاور زلمی کے خلاف پانچویں کامیابی محمد محسن کی صورت میں ملی ہے۔ SUMAIRATANVEER4
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کاتمام براعظموں میں کروناوائرس کے پھیلنے کے پیش نظر فوری اقدامات پرزورعالمی ادارہ صحت کاتمام براعظموں میں کروناوائرس کے پھیلنے کے پیش نظر فوری اقدامات پرزور WHO CaronaVirus Continents Spread
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »