گوری خان نے 17 برس تک کافی ود کرن میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ 18 برس پرانے اس شو میں متعدد بار شریک ہوچکے ہیں، لیکن گوری خان اس عرصے کے دوران شو سے دور رہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

انہوں نے بتایا کہ آخری بار یعنی 2005 میں شو میں شرکت انہوں نے کرن جوہر کے اصرار پر کیا تھا، تاہم اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں گوری خان کا کہنا تھا کہ پروگرام میں شرکت نہ کرنے کی وجہ ان کی فطری طور پر خاموش طبیعت اور ذاتی زندگی اور خیالات کے بارے میں گفتگو سے اجتناب برتنا نہیں تھا۔

اس سوال پر کہ کرن نے انہیں اس مرتبہ شو میں شرکت کے لیے کس طرح راضی کیا، گوری خان نے کہا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ کرن نے اس سلسلے میں ان سے کبھی کچھ نہیں کہا۔ وہ ایک دوست ہیں اور سب سے مزیدار بات یہ ہے کہ میں ماہیپ اور بھوانا کے ساتھ شریک ہورہی ہوں اور جانتی ہوں کہ اس دوران کافی گپ شپ ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیروز اور علیزے میں علیحدگی کی خبریں، اداکار کا کیا کہنا ہے؟2020 میں جب سوشل میڈیا پر فیروز خان اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگی تھیں تو اداکار نے ان خبروں کی تردید کر دی تھی۔ مزید پڑھیں :GeoNews FerozeKhan Hoskta ha tb na hui ho elehdgi 🤷‍♂️ ہاتھ چھوڑ دینے والے کی اپنی اذیت ہے اور ہاتھ چھڑوا لینے والے کی اپنی کہانی ہے لیکن اس عمل میں محبت یتیم ہو جاتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نےعمران خان اور وزیراعلی کےپی کو نوٹس کیوں جاری کیا؟الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سمیت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلغارین سفارتخانہ نے ’’بینٹلے ملسن‘‘ کو ضبط کرنے کا کہا تھا، تفتیشی افسر - ایکسپریس اردوگرفتار ملزمان پر ٹیکس ڈیوٹی کی مد میں 30 کروڑ روپے کی چوری کا الزام ہے، چالان مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوگل نے غلطی سے ایک شخص کے اکاؤنٹ میں ڈھائی لاکھ ڈالرز جمع کرادیےاس شخص نے ایک ٹوئٹ میں اس بارے میں بتایا تو پھر گوگل کی جانب سے اس کی وجہ بیان کی گئی۔ 🤔🤔🤔🤔🤔😝 یہ غلطی آج تک ہمارے ساتھ کبھی کسی نے نہیں کی 😑 Ghalti say meray account main 1 billion dollar karwa do
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کے بل سےپریشان عوام کے لئے بڑی خوشخبریحکومت کا ماہ ستمبر کے بلوں میں 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارج نہ کرنے کا فیصلہ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چین کے جنوب مغربی حصے میں مسافر بس اُلٹ گئی، 27 افراد ہلاک، 20 زخمیحادثے کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی تاہم اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »