بلغارین سفارتخانہ نے ’’بینٹلے ملسن‘‘ کو ضبط کرنے کا کہا تھا، تفتیشی افسر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرفتار ملزمان پر ٹیکس ڈیوٹی کی مد میں 30 کروڑ روپے کی چوری کا الزام ہے، چالان مزید پڑھیں: ExpressNews

لگژری گاڑی بینٹلے ملسن کی کراچی سے برآمدگی کے تفتیشی افسر نے کسٹم کورٹ میں عبوری چالان جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ بلغارین سفارت خانے نے گاڑی ضبط کرنے کا کہا تھا لیکن عمل درآمد نہ ہوا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تفتیشی افسر نے چالان میں کہا ہے کہ کیس میں دو ملزمان نوید یامین اور محمد سہیل گرفتار ہیں، ملزمان پر ٹیکس ڈیوٹی کی مد میں 30 کروڑ روپے کی چوری کا الزام ہے، ملزمان نے کسٹم قوانین اور سفارتی استثنیٰ کی خلاف ورزی کی، گاڑی سفارتی چھوٹ کی آڑ میں ٹیکس ڈیوٹی کی چوری کے مقصد کے لیے پاکستان لائی گئی۔چالان میں کہا گیا ہے کہ ملزمان سفارتی مراعات اور زیرو ڈیوٹی ٹیکس کی درآمد میں ملوث ہیں، شفیع نامی شہری نے تین کروڑ 75 لاکھ روپے میں گاڑی خریدی جو کہ گاڑی کی اصل قیمت کا ایک حصہ ہے، سندھ...

چالان کے مطابق گاڑی بلغاریہ کے سفیر کے نام پر 11 نومبر 2019ء کو ایک استثنیٰ سرٹیفیکیٹ کے بنیاد پر درآمد کی گئی۔ بلغاریہ کے سابق سفیر ستمبر 2019ء میں پاکستان آئے اور ستمبر 2020ء کو واپس چلے گئے تھے، بلغاریہ کے سفارت خانے نے سفارش کی تھی گاڑی ضبط کرلی جائے کہیں اس کا غلط استعمال نہ ہو جب کہ گاڑی سفارت خانے کے قبضے میں نہ ہونے کی وجہ سے ڈی رجسٹرڈ کا بھی کہا گیا تھا۔تفتیشی افسر نے مزید بتایا کہ ملزم نوید یامین نے بروکر نوید بلوانی کے ذریعے شفیع نامی شہری کو گاڑی فروخت کی تھی، بلغاریہ کے سفارت خانے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلغارین سفارتخانہ نے ’’بینٹلے ملسن‘‘ کو ضبط کرنے کا کہا تھا، تفتیشی افسر نے چالان جمع کرادیا - ایکسپریس اردوسفارتخانہ نے گاڑی اپنے قبضے میں نہ ہونے کی وجہ سے اسے ڈی رجسٹرڈ کا بھی کہا تھا، تفتیشی افسر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لگژری گاڑی بینٹلے کی کراچی میں برآمدگی کا معاملہ تفتیشی افسر نے عدالت میں عبوری چالان جمع کروا دیا معاملے کی تفصیل سامنے آ گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لگژری گاڑی بینٹلے ملسن کی کراچی سے برآمدگی کے تفتیشی افسر نے کسٹم کورٹ میں عبوری چالان جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن فوری کرایا جائے، 15 اکتوبر تک اہم دن ہیں، شیخ رشیدسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن فوری کرایا جائے، 15 اکتوبر تک دن اہم ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے عمران خان کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی، پرویز خٹکپرویز خٹک نے کہا کہ ہم نے اس ملک کو بہتر کرکے دکھایا، بین الاقوامی اعتماد بحال ہو رہا تھا، آج یہ حکومت بھکاری بن کر پھر رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کا شہری 22 سال بعد اپنے گھر کے باہر سے ٹرانسفارمر ہٹانےکا کیس جیت گیااسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے اور آئیسکو کو نئی جگہ کا انتخاب کر کے 30 روز میں ٹرانسفارمر منتقل کرنے کا حکم دے دیا aik mar jata hai SC ma or aik 22. 😔 Khushnaseeb لخ دی لعنت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سشانت سنگھ نے خودکشی نہیں کی، ان کا قتل ہوا، فیصل خان کا دعویٰ - ایکسپریس اردوسشانت سنگھ راجپوت 14 جون 2020 کو ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع اپنے فلیٹ میں پراسرار انداز میں چھت کے پنکھے سے لٹکے ہوئے مردہ پائے گئے تھے مزید پڑھیں: ExpressNews SushantSinghRajput
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »