آرمی چیف سے عمران خان کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی، پرویز خٹک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز خٹک نے کہا کہ ہمارے استعفے منظور کیے جائیں کوئی اسمبلی میں واپس نہیں جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سے عمران خان کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ہمارے استعفے منظور کیے جائیں کوئی اسمبلی میں واپس نہیں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اس ملک کو بہتر کرکے دکھایا، بین الاقوامی اعتماد بحال ہو رہا تھا، آج یہ حکومت بھکاری بن کر پھر رہی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اس حکومت نے اوورسیز ووٹنگ اور ای وی ایم سمیت تمام منصوبے ختم کیے، یہ حکومت اپنے آپ کو کلیئر کرنے کیلئے آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا دورہ، ہنگری نے پاکستانی طلباء کیلیے اسکالر شپ بڑھا کر 400 کر دیں - ایکسپریس اردوہنگری کے وزیر خارجہ نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا مزید پڑھیے: expressnews Hail the Foreign Minister of Pakistan- Bajwaaa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے خصوصی ملاقاتسنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے خصوصی ملاقات Read News ImranKhanPTI HamizRaza SunniMovement ImranKhan PTIofficial PTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چین کے صدر سےملاقاتوزیراعظم کی چین کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے ۔یہ ملاقات شنگھائی تنظیم کےسمٹ پر ہوئی جہاں دونوں رہنماوں نے ایک دوسرے کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔چینی صدر نے کہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی 160ملین کی امداد اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے شیخ رشیداقوام متحدہ کی 160ملین کی امداد اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے، شیخ رشید مذہبی منافرت پھیلانے اور عمران خان کو دیوار سے لگانے والے عوام میں جانے کے قابل نہیں وزیراعظم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان اگر لاڈلہ نہ رہے تو اس سے نمٹنا تین دن کا کام ہے، مریم نواز - ایکسپریس اردوحکومت سے شکوہ ہے عمران خان کو اب تک سزا کیوں نہیں ہوئی، نائب صدر ن لیگ مزید پڑھئے: ExpressNews Twadi mangi thuk gai hy …. Ay twanoo election chay pata challay ga کپتان عوام کا لاڈلہ ہے تین دن کا نہیں اپ کے لیے تو 3 منٹ کا کام ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی 3 دن قبل آرمی چیف سے ایوان صدر میں ملاقات ہوئی: سینئر سیاستدان کا دعویٰ01:17 AM, 15 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, ملتان: سینئر سیاستدان اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اسحاق خاکوانی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اور آرمی AsifBashirgujar وجہ؟ ,
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »