گورنر سندھ اور مشیر اطلاعات کے پی کا کرغستان میں پاکستانی طلبہ پر حملوں پر اظہار تشویش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرغستان کے دارالحکومت بشکیک سمیت مختلف شہروں میں پاکستانی طلبہ کی بڑی تعداد زیرتعلیم ہے، کرغز حکومت طلبہ پر تشدد اور طالبات کو ہراساں کرنے کے معاملے کا نوٹس لے: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت غیر ملکی طلبہ پر حملوں کے واقعات پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا کہ کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملوں کی خبریں تشویش ناک ہیں۔کرغستان طلبہ ہنگامہ آرائی: حالات معمول پر آنے تک پاکستانی طلبہ گھروں پررہیں: پاکستانی سفیرانہوں نے کہا کہ کرغزستان میں تقریباً 10 ہزار کے قریب پاکستانی طلبہ زیر تعلیم ہیں، مقامی لوگوں سے جھگڑے کے نتیجے میں وہاں پاکستان طلبہ و طالبات پر حملے ہو رہے ہیں۔

اپنی پوسٹ میں ان کا کہنا تھا کہ مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطے میں ہیں اور پاکستانی طلبہ کی حفاظت یقینی بنانےکیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرغستان طلبہ ہنگامہ آرائی: حالات معمول پر آنے تک پاکستانی طلبہ گھروں پررہیں: پاکستانی سفیرکرغستان میں پاکستانی طلبہ کی حفاظت کیلئے اقدامات کررہےہیں،: کرغستان میں تعینات پاکستانی سفارت خانہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے پی وزرا کو گھروں کے کرائے کیلئے 2 لاکھ، تزئین کی مد میں 10 لاکھ دینے کی تجویزتجویز ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، کے پی کے وزرا اور مشیروں کی مراعات اب بھی پنجاب اور سندھ سے کم ہیں: مشیر اطلاعات پختونخوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سومی علی کی سلمان خان کیلیے گینگسٹر لارنس بشنوئی سے اپیلسلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے حال ہی میں گھر پر فائزرنگ کے واقعے کے بعد اداکار کے لیے تشویش کا اظہار کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کی بگڑتی صورت حال پر پی پی اور پی ٹی آئی کا اظہار تشویشدونوں جماعتوں کا حکومت سے مظاہرین پر طاقت کے استعمال سے گریز اور مطالبات ماننے کا مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد افسران کا دورہ پاکستان، مقامی پولیس کو اہم تجاویز پیشپاکستانی پولیس محنتی ہے مگر فنڈز اور وسائل کے فقدان کی وجہ سے جرائم پر قابو پانا چیلنج ہے: نیویارک پولیس کے افسران کا اظہار خیال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون پہلوانوں کا جنسی استحصال، بی جے پی نے ملزم کے بیٹے کو ٹکٹ دیدیابرج بھوشن کے بیٹے کو ٹکٹ دیے جانے پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے خاتون پہلوانوں نے بی جے پی کے اس فیصلے پر سوال کھڑا کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »