نیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد افسران کا دورہ پاکستان، مقامی پولیس کو اہم تجاویز پیش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی پولیس محنتی ہے مگر فنڈز اور وسائل کے فقدان کی وجہ سے جرائم پر قابو پانا چیلنج ہے: نیویارک پولیس کے افسران کا اظہار خیال

09 مئی ، 2024نیو یارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے پاکستانی نژاد افسران نے دورہ پاکستان کے موقع پر پاکستانی پولیس اہلکاروں کیلئے اہم تجاویز پیش کردیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پولیس کا کام زیادہ اور تنخواہ کم ہے، عوام کے ساتھ رابطہ بڑھانے کیلئے پولیس کو اپنا رویہ نرم کرنے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر کا دورہ کراچی: متبادل راستوں کا پلان جاریکراچی: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے موقع پر شہر قائد میں ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا پلان جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: گرفتاری سے بچنے کیلئے مطلوب ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 3 افسران ہلاک، 5 زخمیفائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والے افسران کا تعلق مختلف ایجنسیوں کے افسران پر مبنی یو ایس مارشل ٹاسک فورس سے تھا: پولیس چیف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، مرکزی ملزم کا بھائی گرفتارلاہو (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جس کا تعلق خراسانی گروپ سے ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو اہم کامیابی مل گئی۔ ذرائع کے مطابق پولیس افسران اور اہلکاروں کو ٹارگٹ کرنے والے ایک ملزم کو پولیس...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں فائرنگ سے 3 پولیس افسران ہلاک، 5 زخمیمطلوب ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لئے پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، پولیس نے جوابی فائرنگ میں ملزم کو بھی ہلاک کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس حکام کو جدید پولیسنگ کی تربیت کیلئے کس ملک سے دعوت مل گئی ؟ جانیےلاہور(خصوصی رپورٹ)پنجاب پولیس حکام کو جدید پولیسنگ کی تربیت کیلئے  کس ملک سے  دعوت مل گئی ؟  اس حوالے سے اہم اطلاعات  موصول ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں600سے زائد پاکستانی نثراد افسران کی تنظیم پاکستان لاء انفورسمنٹ سوسائٹی (پالز) کے سربراہ روحیل خالد نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس حکام کو جدید پولیسنگ کے بارے  میں ٹریننگ کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شہری کی اغوا میں ملوث اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے 3 پولیس اہلکار گرفتارپریڈی کےعلاقے سے کچھ اہلکار رفیع اللہ نامی شہری کو پولیس موبائل میں اپنے ہمراہ لے گئے تھے اور اس کے اہل خانہ سے رقم کا تقاضہ کیا تھا: پولیس حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »