امریکا میں فائرنگ سے 3 پولیس افسران ہلاک، 5 زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مطلوب ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لئے پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، پولیس نے جوابی فائرنگ میں ملزم کو بھی ہلاک کردیا۔

امریکا کی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 3 پولیس افسران ہلاک جبکہ پانچ شدید زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکار اسلحہ رکھنے کے جرم میں مطلوب شخص کو وارنٹ دینے کیلئے پہنچے تھے کہ ملزم نے ان پر فائرنگ کردی، ملزم کی فائرنگ سے متعدد اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ملزم کے گھر سے بھی اس دوران پولیس پر شدید فائرنگ کی گئی، بعد میں پولیس نے گھر سے ایک خاتون اور کمسن کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو پولیس افسران کے ساتھ پیش آنے والے اس افسوسناک واقعے سے متعلق آگاہ کیا گیا جس پر انہوں نے ریاست کے گورنر سے بھی رابطہ کیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے شمالی کیرولائنا شارلٹ میکلن برگ کے پولیس چیف جونی جیننگز نے کہا کہ ہلاک شدگان میں ایک ڈپٹی یو ایس مارشل بھی شامل ہے، جبکہ ہلاک ہونے والے افسران کا تعلق مختلف ایجنسیوں کے افسران پر مبنی یو ایس مارشل ٹاسک فورس سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا: گرفتاری سے بچنے کیلئے مطلوب ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 3 افسران ہلاک، 5 زخمیفائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والے افسران کا تعلق مختلف ایجنسیوں کے افسران پر مبنی یو ایس مارشل ٹاسک فورس سے تھا: پولیس چیف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا: گرفتاری سے بچنے کیلئے مطلوب ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 3 افسران ہلاک، 5 ...نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی ریاست شمالی کیرولائنا میں گرفتاری سے بچنے کیلئےمطلوب ملزم نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرکے تین پولیس افسران کو ہلاک اور پانچ کو زخمی کردیا، پولیس کی جوابی فائرنگ میں ملزم بھی ہلاک ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار اسلحہ رکھنے کے جرم میں مطلوب شخص کو وارنٹ دینے کیلئے پہنچے تھے کہ ملزم نے ان پر فائرنگ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا؛ بار میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 7 زخمیبار میں جھگڑا کرنے والوں نے سیکیورٹی گارڈ کی بندوق چھین کر اسے قتل کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحقفائرنگ سے ایک راہ گیر بھی زخمی، کسٹم کا عملہ معمول کے مطابق سڑک پر موجود تھا کہ ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ، واقعات میں دو شہری جاں بحق، متعدد زخمیگزشتہ 6 ماہ کے دوران پولیس مقابلے میں 6 ملزمان قتل ہوئے جبکہ 174 میں سے 91 راہزن زخمی حالت میں گرفتارکئے گئے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دہشت گرد ہماری فائرنگ سے ہلاک ہوا، لانڈھی خودکش دھماکے میں زخمی سیکیورٹی گارڈ کا بیاناے آر وائی نیوز کے مطابق لانڈھی خود کش دھماکے میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے سیکیورٹی گارڈ لنگر خان نے کہا ہے کہ دہشت گرد ان کی فائرنگ سے ہلاک ہوا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »