یوکرین جنگ کے دوران چین نے روس کو عالمی پابندیوں سے کیسے بچایا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مغربی پابندیوں کے بعد سے روس کو گاڑیاں، کپڑے اور خام مال سمیت کئی مصنوعات فراہم کر رہا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں باہمی تجارت 240 ارب ڈالر تک رہی جو 2021، یعنی یوکرین جنگ سے قبل، کے مقابلے میں 64 فیصد زیادہ ہے۔

روسی صدر ولادیمیر پوتن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے بیجنگ میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان گہرے تعلقات کو سراہا ہے۔ فروری 2022 میں یوکرین پر روس کے حملے کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ چوتھی ملاقات تھی۔

چین نے روس سے تجارتی تعلقات کا یہ کہتے ہوئے دفاع کیا ہے کہ وہ جان لیوا ہتھیار نہیں بیچ رہا اور تمام قوانین اور قواعد و ضوابط کو مدنظر رکھتے ہوئے دہرے استعمال کی چیزوں کی برآمد کرتا ہے۔ اس دوران روس نے 111 ارب ڈالر کی مصنوعات چین سے درآمد کیں اور 129 ارب ڈالر کی مصنوعات چین کو برآمد کیں۔ 2023 میں چینی گاڑیوں اور پرزوں کی روس برآمد 23 ارب ڈالر تک جا پہنچی تھی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں چھ ارب ڈالر زیادہ تھی۔

جی سیون ممالک، یورپی یونین اور آسٹریلیا نے کوشش کی ہے کہ روس کی آمدن کو کم کیا جائے اور اس کے لیے سمندر کے راستے فروخت ہونے والے روسی تیل کی قیمت پر ایک حد مقرر کی گئی۔ تاہم چین نے اس حد کی پرواہ کیے بغیر روسی تیل کی خریداری جاری رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئےیوکرین جنگ کے بعد سے چین اور روس کی تجارت میں اضافہ ہوا اور 2023 میں یہ 240 بلین ڈالر تک پہنچ گئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیٹو میں شمولیت کیلیے کیا کرنا ہوگا؟ یوکرینی صدر نے بتا دیایوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ اگر یوکرین نے نیٹو میں شامل ہونا ہے تو اس کے لیے روس کو شکست دینا ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین نے صدر زیلنسکی کو قتل ہونے سے کیسے بچایا؟مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین عالمی پابندیوں کے باوجود کن خفیہ طریقوں سے سستا ایرانی تیل خرید رہا ہے؟ایرانی تیل کی صنعت اس کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے۔ پابندیوں کے باوجود 2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک کی تیل کی برآمدات چھ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں جس کی وجہ اس کا سب سے بڑا خریدار چین ہے۔ لیکن عالمی پابندیوں اور امریکی مخالفت کے باوجود چین یہ سب کیسے کر رہا...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شعیب اختر کو اپنے کیریئر میں سب سے زیادہ کس سے ڈانٹ پڑی؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو اپنے کیریئر کے دوران کس سے سب سے زیادہ ڈانٹ پڑی اس کا انکشاف خود انہوں نے کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس نے قطر، مصرکا تجویزکردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا، اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقراراسرائیل نے جنگ بندی کے حوالے سے مصر اور قطر کی تجاویز کو ماننے سے انکار کردیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »