گورنرسندھ عمران اسماعیل کا مستعفی ہونے کا امکان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: گورنرسندھ عمران اسماعیل کا موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کراچی پہنچ کر عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے، گورنر سندھ سیاسی صورتحال کے ب

اعث اسلام آباد میں ہیں۔ دوسری جانب خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ لینے کے دن ہی استعفی بھجوا دوں گا۔

اس سے قبل گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے مستعفی ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا تھا۔ مذکورہ فیصلے تحریک انصاف کے قائد عمران خان کو وزارت عظمی سے ہٹائے جانے کے بعد سامنے آ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد 174 ووٹوں سے کامیاب ہو گئی تھی جس کے بعد پی ٹی آئی کا اقتدار اختتام کو پہنچا۔ نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کل بروز پیر دن دوبجے ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lahore Liberty Chowk! BehindYouSkipper Protest امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور امربالمعروف BlackDayForPakistan PakistanAgainstTraitors

جب بنکوں میں ڈاکے پڑتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ ان ڈاکوؤں کے ساتھ سکیورٹی گارڈذ ملے ہوئے ہوتے ہیں نوٹ: یہ ٹویٹ غیر سیاسی ہے کوئی مماثلت اتقاقیہ تصور ہوگی 😌😌 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پاکستان_کتنے_میں_بیچا جوڈیشل_مارشل_لاء_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران اسماعیل کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ، ذرائع کا دعویٰعمران اسماعیل کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ، ذرائع کا دعویٰ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion voteofnoconfidence
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس شاہ محمود قریشی کا بیرونی سازش کی تحقیقات کا مطالبہاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں بیرونی سازش کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر خارجہ شاہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان آج آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گےعمران خان آج تحریک انصاف کی کور کمیٹی سے ملاقات کریں گے اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ شہزادہ This partisan channel should be held accountable! جیو_نون_کا_ٹٹو_ہے جیو_شرم_کرو جیو_کا_بائیکاٹ boycott_geo خدا خدا کرکے کنجر سے جان چھٹی۔ اس منحوس کوصرف دو ہی کام آتے ہیں دھرنا خطاب دھرنا خطاب جب بھی کوئ بھی ٹی وی دیکھو منحوس میں میں کر رہا ہوتا ہے۔ فیس بک ٹوئیٹر ٹک ٹاک سب جگہ میں میں کر رہا ہو تا ہے اب بس ہوگئ ہے۔یا الله اس عزاب سے جان چھڑا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیاسابق وزیراعظم عمران خان نے ملک بھرپر امن احتجاج کے حوالے سے بنی گالہ میں آج تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس بلا لیا۔ WeStandWithDrArslanKhalid امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور عمران_خان_نہیں_جھکا آج میرے پاکستان کو چوروں اور ڈاکوؤں نے چوکیدار کے ساتھ مل رات کے اندھیرے میں لوٹ لیا 😥 ImranKhan امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی برطرفی۔جمائما کے بھائی کا ردعمل بھی آگیاتحریک عدم اعتماد کے ذریعے عہدے سے ہٹائے جانے والے پاکستان کے پہلے وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں سابقہ اہلیہ جمائما کے بھائی بین گولڈاسمتھ کا ردعمل بھی سامنے IK The Jewish Agent. Sir ap ke bat beghertoo ko samagh ni ate . Ye pese ke lia maa ko bech dein . Allah pakistan ka or imran khan ka hame o nasir ho. Ameen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا10:48 AM, 10 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »