پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں، امریکا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں، پاکستان میں تمام سیاسی جماعتیں قانون کی عملداری کریں۔ امریکا کی جانب سے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر

ردعمل میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں آئین کی پاسداری یقینی بنائیں، امید ہے کہ تمام پارٹیاں گڈ گورننس اور جمہوری اقدار پر قائم رہیں گی۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت کی برطرفی کی وجہ امریکی سازش قرار دیتے ہیں۔ ثبوت کے طورپر انہوں نے گذشتہ ماہ اسلام آباد میں منعقدہ جلسے میں ایک خط لہرایا تھا جس میں مبینہ طور پر امریکہ کی جانب سے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کی دھمکی دی گئی تھی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران اس خفیہ خط کی مندرجات بھی شیئر کی تھیں۔ مندرجات کے مطابق تحریک عدم اعتماد کا مقصد وزیراعظم کو ہٹانا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی خارجہ پالیسی آزاد ہے، پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی کو پسند نہیں کیا جا رہا، آنے والے دنوں میں آپ کے لیے حالات مزید مشکل ہوں گے۔

مندرجات میں بتایاگیا کہ اگر عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو ریاستِ پاکستان کے ساتھ معاملات بہتر کر سکتے ہیں، آنے والے دنوں میں آپ کے لیے حالات مشکل ہو سکتے ہیں، اگر عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوتی تو مشکلات کیلئے تیار رہنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

جو حکم میرے آقا

اج سے اپنے سامان کا خاص خیال رکھیں چور واپس اگئے ہے 🚳📵 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

کتنے آدمی تھے سرکار۔۔۔۔ جناب امریکی ڈالر اور پانچ جمع پانچ صرف دس آدمی تھے برخودار۔۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں: امریکاگزشتہ رات وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تھی، تحریک عدم اعتماد کے حق میں 174 ووٹ آئے۔ پیارے امریکہ آپ کا حق بنتا ہے پاکستان آپکا اپنا ملک ہیں ہم تو یہاں بھکاری ہیں۔ یہ دھوپ کے گہرے بادل ہیں یہاں پانی آگ کا برسے گا میرے ملک کا ہر اک شہری اپنی خودمختاری کو ترسے گا BehindYouSkipper
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں: امریکہ10:10 AM, 10 Apr, 2022, اہم خبریں, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں اور توقع ہے کہ سیاسی WHERE EVER YOU ARE LIVING IN THE WORLD. COME OUT OF UR HOUSES OR GO ON ROOF, with all your family members, ON SUNDAY 10 PM. AND KEEP UR MOBILE LIGHT ON FACING THE SKY for 15 min. So that the satellite will catch this lightning n UR protest will be registered Internationally 🔦
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب : ماہ رمضان میں محکمہ ٹریفک کی نئی ہدایات جاریریاض سعودی عرب محکمہ ٹریفک نے ماہ رمضان المبارک کے دوران ریاض میں ٹرکوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا میں معاشی بحران جاری : عوام پیٹرول کیلئے دربدرکولمبو: سری لنکا میں معاشی بحران بدترین شکل اختیار کرگیا ہے، ملک بھر میں پیٹرول کے ذخائر رواں ماہ کے آخر تک خشک ہوسکتے ہیں چند دن بعد پاکستان میں دیکھنا God forbid but soon this will reach Pakistan شکریہ چین،،،،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں ہفتے میں کتنی اشیا مہنگی ہوئیں؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردیرواں ہفتے میں کتنی اشیا مہنگی ہوئیں؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی ARYNewsUrdu Kuch mehanga nai howa jotoooo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دینے والوں کی فہرست جاریوزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دینے والوں کی فہرست جاری مزید تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan novoteofconfidence النصر 1 اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ ۞ ترجمہ: جب اﷲ کی مدد اور فتح آپہنچے، 😰😰😰😰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »