عمران اسماعیل کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ، ذرائع کا دعویٰ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران اسماعیل کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ، ذرائع کا دعویٰ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion voteofnoconfidence

گورنر سندھ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کراچی واپسی پر اپنا استعفیٰ بھجوائیں گے۔گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے مستعفی ہونے کا امکان

گزشتہ ہفتے ہی گورنر پنجاب مقرر کیے جانے والے عمر سرفراز چیمہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ گزشتہ ہفتے ہی گورنر پنجاب مقرر کیے جانے والے عمر سرفراز چیمہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ نئے وزیرِ اعظم کے حلف اُٹھاتے ہی گورنر پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔

دوسری جانب عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان بھی مستعفی ہونے کا اعلان کر چکے ہیں۔گزشتہ شب قومی اسمبلی نے عمران خان پر عدم اعتماد کر دیا جس کے بعد عمران خان پاکستان کے وزیرِ اعظم نہیں رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان آج استعفیٰ دیدیں گے لطیف کھوسہ کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ وزیرا عظم عمران خان آج استعفیٰ دینے جا رہے ہیں،ان کے پاس اور کچھ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس شاہ محمود قریشی کا بیرونی سازش کی تحقیقات کا مطالبہاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں بیرونی سازش کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر خارجہ شاہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے بےوفائی نہیں کرسکتا اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں اسد قیصرعمران خان سے بےوفائی نہیں کرسکتا، اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں، اسد قیصر Read News NationalAssambly NAofPakistan GovtofPakistan MoIB_Official PMImranKhan voteofnoconfidence AsadQaiserPTI AsadQaiser
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا وزیر اعظم عمران خان ۔۔۔سابق وزیر اعظم عمران خان بننے جا رہے ہیں؟تیاریاں شروع08:36 PM, 9 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سکیورٹی انتظامات کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ،وزیر امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان ڈرامائی انداز میں استعفوں کااعلان کریں گےسہیل وڑائچ کا دعویٰلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ آج بھی عمران خان ڈرامائی انداز میں استعفوں کا اعلان کریں گے وہ اپنی شکست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’عمران خان کا مستقبل بہت تاریک‘، ریحام کی عدم اعتماد کی کارروائی دیکھنے قومی اسمبلی آمدخود غرض شخص واپس عوام کا دروازہ کھٹکھٹانے کے لیے کس منہ سے عوام میں جائے گا: ریحام خان She needs to move on with her life. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور We stand with Imran Khan.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »