گورنر سندھ کا قرعہ نسرین جلیل کے نام نکل آیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر سندھ کا قرعہ نسرین جلیل کے نام نکل آیا arynewsurdu PakistanKiAwazARY

تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ کےلئے نامزدکردیاگیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ مقرر کرنے کی سمری صدر مملکت عارف علوی کو ارسال کردی ہے۔

نسرین جلیل صدر عارف علوی سے منظوری کے بعد گورنر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گیی اس کے ساتھ ہی وہ دوسری خاتون گورنر کا اعزاز بھی اپنے نام کرینگی اس سے قبل رعنا لیاقت علی خان 1973 میں سندھ کی گورنر بنی تھیں۔ اس سے قبل ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کے لئے پانچ نام وزیراعظم شہباز شریف کو بھیجے تھے، گورنر سندھ کے لئے بھیجے گئے ناموں میں نسرین جلیل کے علاوہ، عامرخان، عامر چشتی، وسیم اختر اور کشور زہرہ کے نام شامل تھے۔

نسرین جلیل لاہور میں پیدا ہوئیں، ان کے والد ظفر الحسن برطانوی دور میں لاہور کے ڈپٹی کمشنر رہے اور بعد ازاں کئی اہم عُہدوں پر فرائض انجام دیئے۔ نامزد خاتون گورنر دو دفعہ سینیٹ کی رُکن منتخب ہوئیں اور کئی کمیٹیوں کی چیئرپرسن بھی رہیں۔ وہ ایم کیو ایم کی ڈپٹی کنوینر رہنے کے علاوہ ایک متحرک کارکن کا کردار بھی بخوبی نبھاتی رہیں۔ انہیں کچھ عرصے کیلئے جیل کی ہوا بھی کھانی پڑی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ub to ye Israel ko bhi khat likh Len gi

Good

Watan farosh aurat

کرمنل موسٹ وانٹد

Pakistan keaya tumare the qasmat hy

Shameful!

Mubarak to MQM for getting first returned from PPP.

Reminder::Iss ke nam per RAW se funding ka ilzam bhi tha

Good selection, Alhamdulillah they have not selected Waseem Akhtar .....

Is she a Muslim lady?

بھارتی ایجنٹ ۔ غدار عورت

اب انڈیا سے سسٹم چلے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہوفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang بہت خوب! وہ محترمہ بیگم رعنا لیاقت علی خاں کے بعد صوبے کی دوسری خاتون گورنر ہونگی- خواتین کو ان کے اصل حقوق' نمائندگی اور مقام کے جدید تقا ضو ں کے پیش نظر ان کا انتخاب پنجاب کے مجوزہ گورنر بلیغ الر حمان کے تناظر میں انتہائی ممتاز اور قابل رشک ہے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کیلئے نسرین جلیل کا نام فائنل وزیراعظم نے سمری صدر کو بھجوا دی01:59 PM, 8 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: گورنر سندھ کیلئے نسرین جلیل کا نام فائنل کر لیا گیا، تقرری کیلئے وزیراعظم آفس نے سمری صدر مملکت کو بھجوا دی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا بلیغ الرحمن کو گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعظم آفس نے سمری صدر مملکت کو بھجوا دی داڑھی کی آڑ میں چھپا شیطان Asad malik cashimaik
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمن کو گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعظم آفس نے سمری صدر مملکت کو بھجوا دی Lanat گورنر+ملٹری سیکرٹری+شرعی عدالتیں/اسلامی نظریاتی کونسلز جیسی باڈیز/عہدے غیر ضروری ہیں یہ عہدے واضح کرتے ہیں پاکستان ایک مقبوضہ ملک پاکستانی قوم ایک غلام قوم ہے عوام دشمن سیاسی کاروباری ملا+ملٹری+برطانوی سامراجی عہدے و کلچر کو سیاست+اداروں سے باہر کریں CMShehbaz shazbkhanzdaGEO پا پا کوتو مناو پہلے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کا فیصلہکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا اور واٹر بورڈ کو اپنے انتظامی نظام بہتر کرنے کی ہدایت کردی۔ جنت_البقیع_تعمیر_کرو امپورٹڈ__حکومت__نامنظور ہم کھڑے ہیں ایمان کے ساتھ، عمران کے ساتھ پاکستان کے ساتھ یہ گھنٹہ کچھ نہیں کرسکتے، ٹینکر مافیا کا کراچی میں کو سرپرست ہے یہ سب جانتے ہیں پر کسی میں دم نہیں کہ ان کا کچھ بگاڑ سکیں۔ First start from your home
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیا گورنر سندھ کون؟ فیصلہ ایک دو روز میں متوقعنیا گورنر سندھ کون؟ فیصلہ ایک دو روز میں متوقع ARYNewsUrdu غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰 سخت ترین عدالتی. و فوجی حصار میں پاکستان کا مزاحیہ ترین کٹ پتلی تماشا جس میں کٹ پتلیاں آئین کا کھیل کھیلتی نظر آتی ہیں جو پاکستان کی تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے۔ امریکی ڈائریکٹر ڈونلڈ لو اور باجوہ پروڈکشن کی مایہ ناز پیش کش۔ تین کٹ پتلیاں ۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Dramei MQM....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »