وزیراعلیٰ سندھ کا پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ کا پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کا فیصلہ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت واٹر بورڈ کا اجلاس ہوا ، جس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ کراچی کو ایک ہزارایم جی ڈی پانی کی ضرورت ہے جبکہ کراچی کو پانی کی فراہمی 580 ایم جی ڈی ہے۔

بریفنگ میں کہا گیا کہ کراچی میں بچھائی ہوئی لائن بہت پرانی ہے، لائنیں پرانی ہونےکےباعث پانی ضائع ہوتا ہے، کچھ علاقوں میں کافی دنوں کے بعد پانی مہیا کیا جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہمیں پرانی واٹر سپلائی لائنیں تبدیل کرنی ہوں گی ، 406 ایم جی ڈی پانی کی تقسیم منصفانہ ہونی چاہیے ،65 ایم جی ڈی واٹر سپلائی اسکیم 9.1 بلین روپے کی اسکیم جاری ہے۔

مراد علی شاہ نے اسکیم پر کام تیز کرنے کے احکامات دیتے ہوئے کہا اسکیم پر کام سست روی کا شکار ہے اس کو تیز کریں، کے ڈبلیو ایس بی کو اپنے ریونیو بڑھانے کی ضرورت ہے، شہر کے ہر علاقے کو پانی ملنا چاہیے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرتے ہوئے واٹر بورڈ کو اپنے انتظامی نظام بہتر کرنے کی ہدایت کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😂😂 matlab apnay hi choron kay khilaf? Tanker Mafia kay baray main kiya khayal hay ju Karachi main 5000 tak tanker baich rahay hain, nalkoon main pani naheen or bill hur month. In jyaloon nay sindh ko tabahi kay dahanay la khara kiya hay kah pani khatam hota ja raha hay

Aj ka sb sy bara joke. Chor chori k khilaf operation kryga

چور آپریشن کریں گے

Lo apnay he khilaf operation

Pehly dafa koi chhor Operation ker raha hai

🤣🤣🤣 چور مچانے شور!

چور پانی چوری ڈھونڈنے نکلے ہیں کہ دو عمران خان نے کیا

Ye to khud chor he pani chor isi k braadri k hen

Yea MuradAliShahPPP wazeer-e-ala nai ganda nalla hai...begarat proof hai kuch bhi kehlo begarti ki ajrak orrii hou hai

نہ کری پائی توں آپ پھڑے جاناں اے

دیکھ لینا اس کا اپنا بندہ ملوث ہوگا😃😃😄

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Operation fail / 😝

سب سے بڑا چور تو خود ہے

سیاسی مخالفین کے خلاف پانی چوری کے مقدمات بہت پرانا حربہ ہے

Tanker mafia ko yehbpakre ga.. Abhi tu agreement hua hai Tanker mafia ka en logo se... Govt gir jay ge..

Ye abhi tak zinda hay... Hahaha 🤣🤣🤣 my samja ye bhi London chala gaya hy..

Yeh khod chore ha. Insay bara dako koi nahi Sindh main

People’s party has always been stealing Karachi’s water. Nothing new!

Mendak k bachay koi Kaam karlay chicken 600 cross kargai.

وہ تم لوگ خود ہی چوری کرتے ہو وڈیرے سارے زرداری سے بڑا چور ایک ہی ہے نواز شریف باقی تو سب چھوٹے چور ہیں

JA MQM

Bhekare dramay baz or acting bhe ache krtay han. امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

مطلب، اپنے خلاف آپریشن کا فیصلہ 🤔🤔🤔

First start from your home

یہ گھنٹہ کچھ نہیں کرسکتے، ٹینکر مافیا کا کراچی میں کو سرپرست ہے یہ سب جانتے ہیں پر کسی میں دم نہیں کہ ان کا کچھ بگاڑ سکیں۔

جنت_البقیع_تعمیر_کرو امپورٹڈ__حکومت__نامنظور ہم کھڑے ہیں ایمان کے ساتھ، عمران کے ساتھ پاکستان کے ساتھ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑکی کی لاش کی بے حرمتی وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس09:49 AM, 6 May, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں معذور لڑکی کی لاش کی بے حرمتی کے واقعے کا لوگوں کے دلوں سے اللہ کا خوف پتہ نہیں کیوں ختم ہو گیا ہے اللہ کریم ہم پر رحم فرمائے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ کے 3 بیراج پانی کی قلت کا شکارسندھ کے سکھر، گڈو اور کوٹری بیراجوں کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang لیکن کالا باغ ڈیم نامنظور سندھیوں کا علاج ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہپی ٹی آئی اور عمران خان کے انٹرنیشنل بینک اکاﺅنٹس کے ریکارڈ کیلئے عالمی بینکس کو خط لکھنےکا فیصلہ بھی کیا گیا ہے: ذرائع اس کو بولتے ہیں سیاسی انتقام جس شخص کا نہ کوئی کاروبار ہے نہ کوئی فیکٹری اس کے خلاف صرف اس لیے چیزیں کرو کہ وہ تمہارے مکروہ چہرے ایکسپوز کر رہا ہے As Ex prime minister of Pakistan he should not mind on that Good initiative. Appreciated. But once you are done with khan, then conduct the same inquiry for nawaz, zardari and others.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا شہباز گل سے اظہار ہمدردی، حادثے کی تحقیقات کا حکم - BBC Urduوزیر اعظم شہباز شریف نے رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر شہباز گل کے موٹروے پر حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے اس کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ ادھر شہباز گل نے لاہور سے اسلام آباد سفر کے دوران حادثے کو خود پر ’قاتلانہ حملہ‘ قرار دیا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بڑا چور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لڑکی کی لاش کی بے حرمتی کا واقعہ ناقابل برداشت ہے، حمزہ شہباز - ایکسپریس اردولڑکی کی لاش کی بیحرمتی کے الزام میں گورکن سمیت 2 افراد کو گرفتارکرلیا گیا 😢 ایسے لوگوں کو نشان عبرت بنا دینا چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ، بجلی کی پیداوار بڑھنے کا امکانملک بھر کے ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ ہو گیا، واپڈا کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے ساتھ ہی ڈیموں سے پانی کا اخراج بھی بڑھا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »