ایم کیو ایم رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے نسرین جلیل کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی سمری صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی گئی ہے۔نسرین جلیل کا تعارف اور ذکر اگر ان کے خاندانی پس منظر اور حسب نسب کے ضمن میں ہو،تو وہ انتہائی بھر پور بلکہ متاثر کُن ہے، ان کی سیاسی شناخت ابتدا سے آج تک ایم کیوایم ہی ہے۔نسرین جلیل کے والد ظفر الحسن برطانوی راج کے غیر منقسم ہندوستان میں لاہور کے ڈپٹی کمشنر تھے اور ایک بیوروکریٹ کی حیثیت سے انہوں نے کئی اہم انتظامی عُہدوں پر ذمّے داریاں انجام...

جاذبِ نگاہ ، دیدہ زیب قیمتی ساڑھیاں، دیدہ زیب چمکتے دمکتے موتیوں کی مالا نسرین جلیل کی پہچان ہیں، پارلیمنٹ ہاؤس میں بھی اُنہیں ہمیشہ اِسی لباس میں دیکھا گیا۔ 2002ء میں نسرین جلیل نےاین اے 250سے عام انتخابات میں حصّہ لیا، لیکن کامیابی حاصل نہ کر سکیں تاہم، 2012ء میں سینیٹ کے انتخابات میں بھر پور کامیابی حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت خوب! وہ محترمہ بیگم رعنا لیاقت علی خاں کے بعد صوبے کی دوسری خاتون گورنر ہونگی- خواتین کو ان کے اصل حقوق' نمائندگی اور مقام کے جدید تقا ضو ں کے پیش نظر ان کا انتخاب پنجاب کے مجوزہ گورنر بلیغ الر حمان کے تناظر میں انتہائی ممتاز اور قابل رشک ہے-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیا گورنر سندھ کون ؟؟ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو نام بھجوادیاایم کیو ایم پاکستان نے نئے گورنر سندھ کے انتخاب کے لیے وزیر اعظم کو پانچ نام بھجوا دیئے ہیں This is their last gig too ~ جنہوں نے ہماری آیات کی تکذیب کی اور ان سے تکبر کیا ہے ان کے لیے آسمان کے دروازے نہیں کھولے جائیں گے اور ان کا جنت میں جانا اس طرح محال ہے جس طرح سوئی کے ناکے سے اونٹ کا گزرنا اور ہم مجرموں کو اسی طرح سزا دیتے ہیں۔ Better to nominate 👇
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگی ایم پی اے کے والد کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیاپاکپتن : مسلم لیگ ن کے ایم پی ار نویدعلی کے والد احمدعلی آرئیں کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا، قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت ۔ Rip Allah rehem karey is mulk par!! لیکن رینجرز صرف کراچی میں آپریشن کرے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کے والد پراسرار طور پر قتل04:35 PM, 6 May, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, پاکپتن: مسلم لیگ ن کے  ممبر صوبائی اسمبلی نوید علی کے والد رانا احمد علی آرائیں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگی ایم پی اے کا والد بیڈروم میں قتلمسلم لیگ نون کے ممبر صوبائی اسمبلی میاں نوید کے والد رانا احمد علی کو بیڈ روم میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا ۔ رانے دا کم اے پنجاب کی|| ایم کیو ایم ||ن لیگ ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اکیلا تھا ؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شوکت ترین کی آئی ایم ایف کو پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردیداسلام آباد : سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف کو جون سے پہلے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردید کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم لیوی میں اضافہ، مفتاح عمران حکومت آئی ایم ایف معاہدہ سامنے لے آئےاب بکواس کرنا بند کرو۔۔۔۔یہ معاہدہ اگر تھا بھی تو خان صاحب کی حکومت نے چار ماہ کے لئے تیل نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا۔۔۔اب آپ اسی فیصلے پر رہیں۔۔یہ بکواس کرنا چھوڑ دیں۔۔۔یہ وہ لوگ ہیں جن کے گھر والے ان کی باتوں پر یقین نہیں رکھتے IMFNews جن کو قرضہ دے رہے ہوں انہیں سے واپس لو ہم واپس کرنے والے نہیں ہیں مفتاح اسماعیل تو تے بڑا پوچھل تے کھلوندا سی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »