گورنرسندھ نے غیرقانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس اعتراض لگاکرواپس کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر سندھ نے غیرقانونی تعمیرات روکنے کیخلاف سندھ حکومت کا آرڈیننس 14 اعتراضات لگا کر واپس کردیا SamaaTV

Posted: Dec 9, 2021 | Last Updated: 44 mins agoسپریم کورٹ نے کراچی میں نسلہ ٹاور سمیت کئی غیر قانونی عمارتوں کو منہدم کرنے کا حکم دیتے ہوئے صوبائی حکومت اور انتظامیہ کو فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایت کی تھی، جس کی سندھ حکومت اور وزراء نے شدید مخالفت کی۔سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی حکومت نے صوبے میں غیرقانونی تعمیرات گرانے کے فیصلے کیخلاف قرار داد منظور کرتے ہوئے اسے روکنے اور کمیشن بنانے کیلئے ایک آرڈیننس بھی گورنر سندھ کو بھجوایا...

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن روکنے کیلئے بھجوایا گیا سندھ حکومت کا آرڈیننس 14 اعتراضات لگا کر واپس کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں غيرقانونی تعميرات کیخلاف آپريشن جاری رہے گا، کمیشن کو غیرقانونی عمارتوں کو ریگولرائز کرنے کا اختیار آئین سے متصادم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنرسندھ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل اعتراض لگاکر واپس کردیاگورنرسندھ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل اعتراض لگاکر واپس کردیا، پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اہلخانہ سے ملاقات وزیر اعظم نے اداروں کو مدثر نارو سے متعلق اہم ہدایات دیدیں04:42 PM, 9 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر وزیراعظم عمران خان سے صحافی و بلاگر مدثر نارو کے اہلخانہ نے ملاقات کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سموگ پر قابو پانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو اہم حکم دیدیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں سموگ سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی ، عدالت نے سموگ پر قابو پانے کیلئے بیرون ممالک سے ماہرین کی خدمات حاصل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے جنید صفدر کی شادی سے متعلق بڑی درخواست کر دیHe said that Maryam Nawaz Sharif's family should not be considered as hereditary مگر یہ پکے میراثی ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں: وزیرِ خارجہوزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فیٹف سے متعلق ایکشن پلان پر بھرپور تعاون کیا، اسے اب گرے لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں بنتا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہوں گی؟ اعلان ہوگیاکراچی : سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے یکم جنوری تک کرنے کا اعلان کردیا ARYNEWSOFFICIAL چھ ہزارطلباء کا مستقبل داؤ پہ لگا ہوا ہے کوئی آواز سننے کے لیے راضی ہی نہیں ہے موجودہ حکومت کا اولین فریضہ ہے کہ اگر وہ آنے والی نسل کا سوچنا چاہتے ہیں تو چین سے بات کر کہ ہماری واپسی کو یقینی بنائیں takebackpakstudentstochina ARYNEWSOFFICIAL یااللہ مدد- چین میں تعلیم حاصل کرنے والےطلباءکا مستقبل داؤ پرلگ گیا. دو سال سےحکومت توجہ نہیں دے رہی ذمہ دار کون? ImranKhanPTI ShkhRasheed SMQureshiPTI Shafqat_Mahmood PakAmbChina OfficialDGISPR TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »