گورنرسندھ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل اعتراض لگاکر واپس کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنرسندھ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل اعتراض لگاکر واپس کردیا، پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Dec 7, 2021 | Last Updated: 29 mins ago

گورنر سندھ نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ء میں متعارف کرائی گئی نو ترامیم پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔۔1۔ گورنر نے ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشنز کو ٹاؤن سے تبدیل کرنے کے منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر غور کیے ڈی ایم سیز کو ختم کرنے سے خدمات کی فراہمی، دائرہ اختیار، حدود، امن و امان اور محصولات کے معاملات میں رابطہ کاری کے مسائل پیدا ہونگے، باقی نظام اب بھی ریونیو دفاتر کے دائرہ اختیار کے مطابق کام کرتا...

۔4۔ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ خفیہ رائے شماری سے ہارس ٹریڈنگ کی گنجائش پیدا ہوگی، میئر کا انتخاب شو آف ہینڈ ووٹ کا استعمال کرتے ہوئے ہونا چاہئے۔ ۔7۔ ترمیم شدہ قانون کے تحت تشکیل شدہ کونسل کی مدت اس کے رکن کے حلف اٹھانے کی تاریخ سے 4 سال ہوگی۔ گورنر کا کہنا ہے کہ اس نے اصل شق کی جگہ لے لی ہے جہاں کونسل کی مدت پہلی میٹنگ کے بعد سے شروع ہونی تھی۔ انہوں نے اصل شق کی بحال کا مطالبہ کردیا۔

اسپتال بشمول کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، عباسی شہید اسپتال، سوبھراج میٹرنٹی ہوم، سرفراز شہید اسپتال، اسپینسر آئی اسپتال اور جذام اسپتال شامل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بل میں ترمیم کرنا قانون سازوں کے ہاتھ میں ہے، چاہے وہ ایسا کریں یا نہ کریں، بل کو بغیر کسی تبدیلی کے پاس کرنا بھی اسمبلی کا اختیار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

' کراچی والوں کو دسمبر میں بجلی کا اضافی بل ادا کرنا پڑے گا'‘ کراچی والوں کو دسمبر میں بجلی کا اضافی بل ادا کرنا پڑے گا’ مزید پڑھیں: arynewsurdu karachi electricitybills Same condition sir. JazakAllah IK 😘😘😘 love u 🎇🎇🎈🎈💞❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا میڈیا پروٹیکشن بل میں ترمیم کا مطالبہمریم اورنگزیب کا میڈیا پروٹیکشن بل میں ترمیم کا مطالبہ Pakistan PTIGovernment PMLN MarriyumAurangzeb MediaProtectionBill GovtofPakistan fawadchaudhry MoIB_Official reportpemra Marriyum_A SpoxPMLN pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تمام ایجنسیاں نادرا کو فورا ڈیٹا مہیا کرنے کی پابند آرڈیننس جاریصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نادرا(ترمیمی) آرڈیننس 2021 جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے آرڈیننس آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت جاری کیا، آرڈیننس کی مدد سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: خاتون وکیل نے کمرہ عدالت میں ملزم کا منہ کالا کردیاملزم کی عبوری ضمانت میں عدالت نے 16 دسمبر تک کی توسیع دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لوکل باڈیز کے قانون میں ٹاؤنز کی تجویز اپوزیشن نے دی تھی، مراد علی شاہ -سید مراد علی شاہ نے کہا کہ محکمہ تعلیم اور صحت کے شعبے لوکل باڈیز سے چل نہیں رہے اس لیے یہ دونوں محکمے سندھ حکومت چلائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طویل عمارتوں پر چھلانگ لگانے کا دل دہلا دینے والا اسٹنٹآسٹریلیا میں ایک شخص نے 12 میٹر طویل عمارتوں کے اوپر چھلانگ لگا کر لوگوں کو حیران کردیا، پولیس نے مذکورہ شخص کی تلاش شروع کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »