تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہوں گی؟ اعلان ہوگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہوں گی؟ اعلان ہوگیا تفصیلات: ARYNewsUrdu Pakistan

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرماکی چھٹیاں 20 دسمبر سے یکم جنوری تک کرنے کا فیصلہ کرلیا ، محکمہ تعلیم ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں موسم سرما کی چھٹیاں کرنے کی منظوری دی گئی۔

سندھ میں تعلیمی ادارے اسکول و کالجز 20 دسمبر سے یکم جنوری تک بند رہیں گے اور 3جنوری کو تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کردی جائیں۔ گی۔یاد رہے وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا تھا کہ موسم سرما کی تعطیلات ضرور ہوں گی بچوں کو پڑھائی سے بریک بھی چاہیے، چھٹیوں کی تاریخ پر کوئی سفارش نہیں کی۔ ورکنگ کمیٹی خود انتخاب کرے کی چھٹیاں کن تاریخوں میں دی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Landan me mazdoor ki salrey 3 lakh hae

Kb

Plz headlines mein clearly mention kiya kren k kis province ki announcement kr rae ap log....

Punjab ma clg band ho ga

کیسے لوگ ہیں ہم۔۔۔۔۔ بس چھٹیوں کی سوچ ہر وقت

Any news about ko?

Any news about kp?

DrMuradPTI any news about punjab

Kub ho gi chuttiya

😭

Punjab main kab hon gi

پنجاب میں کب ہونگی؟

ARYNEWSOFFICIAL یااللہ مدد- چین میں تعلیم حاصل کرنے والےطلباءکا مستقبل داؤ پرلگ گیا. دو سال سےحکومت توجہ نہیں دے رہی ذمہ دار کون? ImranKhanPTI ShkhRasheed SMQureshiPTI Shafqat_Mahmood PakAmbChina OfficialDGISPR TakeBackPakStudentsToChina

ARYNEWSOFFICIAL چھ ہزارطلباء کا مستقبل داؤ پہ لگا ہوا ہے کوئی آواز سننے کے لیے راضی ہی نہیں ہے موجودہ حکومت کا اولین فریضہ ہے کہ اگر وہ آنے والی نسل کا سوچنا چاہتے ہیں تو چین سے بات کر کہ ہماری واپسی کو یقینی بنائیں takebackpakstudentstochina

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کب ہونگی۔۔فیصلہ جمعرات کو ہوگاہ ٹیکنالوجی کے طوفان میں ہم نے بہت کچھ کھویا ہے، کہیں کتاب بھی نہ کھودیں، ہم نے اتنے علمی ادبی ادارے بنائے مگر وہ اپنا کام نہیں کرتے جو کام انجمن ترقی اردو اور Kab ho he
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان - ایکسپریس اردووزیر تعلیم سندھ کی منظوری کے بعد موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا Punjab mn kab hn 74سالا تاریخ میں پاکستانی تعلیمی اداروں نہ چھٹیوں کے سوا اور دیا ہی کیا ہے۰ Yh thand toh hoti nae toh chutiyan kase?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ بھرکےتعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کااعلانمحکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا آغاز 20 دسمبر سے ہوگا، پڑھیے sanjaysadhwani2 کی رپورٹ SamaaTV sanjaysadhwani2 Punjab
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ حدود سے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی منتقلی کے خلاف احتجاج05:26 PM, 7 Dec, 2021, متفرق خبریں, تعلیم و صحت, اسلام آباد: کنٹونمنٹ حدود سے نجی تعلیمی اداروں کی بے دخلی کیخلاف اسکول مالکان، ٹیچرز اور طلبا نے احتجاج کیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سکولوں میں درود شریف سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغازباعث برکت ہو گا: عثمان بزدارمیری بات پر بھی کوٸی ایکشن ہو گا MashAllah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اہلخانہ سے ملاقات وزیر اعظم نے اداروں کو مدثر نارو سے متعلق اہم ہدایات دیدیں04:42 PM, 9 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر وزیراعظم عمران خان سے صحافی و بلاگر مدثر نارو کے اہلخانہ نے ملاقات کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »