مصری ارب پتی کا پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں مصری ارب پتی نجيب اُنسي ساويرس نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کردیا۔ تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan egypt

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں مصری ارب پتی نجيب اُنسي ساويرس نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مصر کی معروف کاروباری شخصیت نجيب اُنسي ساويرس کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری بھی شریک ہوئے۔ ملاقات میں سیاحت میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اور ٹورازم پراجیکٹ پر گفتگو ہوئی اور نجیب انسی ساویرس نے حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔

نجیب انسی ساویرس نے پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے موزوں ترین قرار دیتے ہوئے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا جبکہ ملاقات میں پاکستان کے سیاحتی شعبے میں سرمایہ کاری پر اتفاق کیا گیا۔ بعد ازاں نجیب ساویرس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم سے ملاقات شاندار ،پاکستان میں سرمایہ کاری پربات ہوئی، ملاقات کااہتمام کرانے پر زلفی بخاری کا شکر گزار ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kush din bad ye arab pati bheek mangny pe majboor ho jaega

Pl

مصری اربتی سے گزارش ھٸے ادہار نہی دینا کل ہوٹرن لے لیگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکسپو 2020 دبئی میں پاکستان پویلین میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سیمینار کا انعقاددبئی (طاہر منیر طاہر) سرمایہ کاری بورڈ (BoI) نےایکسپو 2020 دبئی میں پاکستان پویلین میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایک سیمینار کا انعقاد کیا تاکہ ممکنہ غیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا بیجنگ میں شیڈول وِنٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ملکی تاریخ کے سب سے بڑے سماجی تحفظ پروگرام کا اجرا - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت 320 ارب روپے انشورنس پروگرام پر خرچ کرے گی خیبث لنگر خانے، کٹے، بکریاں، مرغیاں اور زکوتہ خیرات کے بعد عمران نیازی کا عوام کو ایک اور لالی پاپ۔ اور نتیجہ وہی مہنگائی بیروزگاری اور کاروبار کی تباہی۔ گلی_گلی_شور_عمران_خان_چور Doing well . But this nation's 60% people having no thoughts and unable to analyse.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سالانہ سرچ 2021؛ گوگل نے پاکستان میں مقبول ترین سرچز کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردواس سال پوری قوم کرکٹ کے جنون میں مبتلا رہی اور یہ کھیل گوگل سرچزکے نتائج پر چھایا رہا Porns video sham people
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں اومیکرون کا پہلا مشتبہ کیس، ’جینوم سٹڈی سے ہی تصدیق ہوگی‘ - BBC News اردواگرچہ ہسپتال اور سندھ کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں اومیکرون قسم کی ایک مریض میں تصدیق ہوئی ہے تاہم سندھ کی وزیر صحت کے مطابق ابھی وثوق سے نہیں کہا جا سکتا کہ یہ کیس اومیکرون کا ہے بھی یا نہیں۔ او یہ سب حرام کاری فائزر کے بوسٹر ڈوز کیلے دی جاری ہے جس کے سی آئ او کو حالیہ اسرائیل نے اسرائیلیوں کے خدمت کرنے کیلے اعزاز دیا ہے۔۔بی بی سی والوں کو سٹوری بنانی چاہے کے فائزر کے مالک نے یہودیوں کی کیا خدمات انجام دیں ہیں جو اسے اعزاز سے نوازا گیا ہم سب جانتے ہیں اے یہودونصاریٰ کے پالتوؤ تم جتنے مرضی امی ابو کرونا مکرونا لے آو؟ ان سے صرف تمہارے پالتو ہی ڈرتے ہیں ہم محمد عربیﷺکے غلام ہیں مَن٘ سَبَّ نَبِیًّاﷺفَاق٘تُلُو٘ہُ من_سَبَّ_نَبِیًّاﷺ_فَاق٘تُلُو٘ہُ چادر پگڑی کااستعمال کریں🇵🇰 ماسک😷سے پرہیز کریں❌
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج پشاور میں نیا پاکستان کارڈ کا افتتاح کریں گےوزیر اعظم عمران خان آج پشاور میں نیا پاکستان کارڈ کا افتتاح کریں گے Peshawar PMImranKhan Inaugurates NayaPakistan Card Project ImranKhanPTI KPKUpdates infokpgovt GovernmentKP PTIKPOfficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »