گوادر کے ماہی گیر: ’وزیرِ ماہی گیری کو پیسے چاہیں تو ہم چندہ کریں گے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوادر کے ماہی گیر وزیرِ ماہی گیری کے لیے چندہ جمع کرنے لگے مگر وجہ کیا بنی؟

اُنھوں نے بتایا کہ سمندر میں بلوچستان کی 12 ناٹیکل میل تک جو حدود ہیں، محکمہ ماہی گیری کے اہلکار اس میں ٹرالروں کو روکنے کے لیے دن رات کوششیں کر رہے ہیں۔

اکبر آسکانی نے کہا کہ اُنھوں نے کسی سے کوئی بھتہ نہیں لیا اور ان کا ضمیر مطمئن ہے، باقی وہ کسی کو الزام لگانے سے نہیں روک سکتے۔ ان کا کہنا تھا حکومت نے ان لوگوں کے تمام مطالبات تسلیم کیے لیکن انھوں اپنی سیاست چمکانے کے لیے دوبارہ احتجاج کا سلسلہ شروع کیا ہے۔حق دو تحریک کے قیام کے بعد گوادر کے لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے گذشتہ سال نومبر میں گوادر میں دھرنا دیا گیا۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے دھرنے کے شرکاء سے مذاکرات کیے تھے اور مطالبات پر عملدرآمد کے لیے حکومت اور دھرنے کے شرکاء کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا تھا جس کے باعث ایک ماہ سے زائد کے عرصے سے جاری رہنے والے اس دھرنے کے خاتمے کا اعلان کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

غدار میر جعفر کی اولاد سکندر مرزا پاکستان کا پہلا صدر بن گیا 👇

یہ وہ ویڈیو کلپ ہے آپکے سامنے

چھوٹی کہانی عورت ہماری مائیں بہنیں بھی خواتین ہیں لہذا باہر نکلتے وقت کسی بھی عورت پر بری نگاہ ڈالنے سے پہلے اپنی ماں اور بہن کے بارے میں وہی خیال کریں جو آپ دوسری خواتین کے بارے میں خیال کرتے ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کا سر شرم سے جھک جائے اور نگاہ نیچی ہو جائے Follow me thanks🙏

Ab kya khen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبرکے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبر arynewsurdu Dha bharia Town tu bn rha na .... Navi housing nd bahria housing society tu bn rhi na....match bi hu rha t20😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

PSL افسران کے بعد اب کھلاڑیوں کے اہلخانہ بھی کورونا میں مبتلا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راناشمیم کے بیان حلفی سے متعلق آڈیو سامنے آگئی، برطانوی سولیسٹر کے اہم انکشافاتاسلام آباد : برطانوی سولیسٹر چارلس گتھری نے انکشاف کیا ہے کہ راناشمیم نے بیان حلفی ‏پر دستخط نوازشریف کےدفتر میں کیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کے بعدآئی سی سی ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان مقرربابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کے بعدآئی سی سی ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان مقرر ICCMenODITeam TeamOfTheYear BabarAzam ICC ODICricket Pakistani Captain babarazam258 ICC TheRealPCB FakharZamanLive babarazam258 ICC TheRealPCB FakharZamanLive اچھا فیصلہ 💗
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کے شہر دادو میں دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتیدادو(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے شہر دادو میں دلہن کو اس کے شوہر نے ہی دو بھائیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے گھر سروگیسی کے ذریعے ننھے مہمان کی آمد - ایکسپریس اردوپریانکا اور نک نے یہ خبر شیئر کرتے ہوئے اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا اور ایکسپریس والوں کو ماموں بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں Congrats Or express mamu bne ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »