گندم کی مصنوعی قلت کے خاتمے کیلئے لائحہ عمل وضع

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گندم کی مصنوعی قلت کے خاتمے کیلئے لائحہ عمل وضع SenatePakistan Wheat ArtificialScarcity LineofAction BISP OrphanHouses

عالمی اقتصادی فورم: ٹرمپ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، وائٹ ہاؤس

پارلیمانی امور کے وزیر نے کہا کہ بالغ بچوں کے لئے کراچی میں یوتھ ولا قائم کی گئی ہے جہاں پانچ ہزار بچوں کو رہائش دی جا سکتی ہے۔ اعظم خان سواتی نے کہا کہ سکولوں میں داخلے کی حوصلہ افزائی کے لئے ملک بھر کے پچاس ضلعوں میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ایک اور پروگرام وسیلہ تعلیم چلایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے استفادہ کرنے والے غیرمستحق سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد میں نشاندہی کی گئی ہے جس سے یہ پروگرام مزید شفاف ہو گا۔

کوئٹہ سے بلوچستان کے دیگر شہروں تک فضائی پروازوں کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں ہوا بازی کے وزیر غلام سرور خان نے کہا کہ پی آئی اے منڈی کے اشاریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کوئٹہ سے گوادر اور تربت کے لئے پروازیں شروع کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹے کی مقامی ضروریات پوری کرنے کیلئے گندم کے وافرذخائردستیاب ہیں:وزیرخسروبختیارآٹے کی مقامی ضروریات پوری کرنے کیلئے گندم کے وافرذخائردستیاب ہیں:وزیرخسروبختیار Read News NationalFoodSecurityandResearch KhusroBakhtyar PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوسپاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI Pakistan PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:فردوس عاشق اعوانپاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Pakistan Sialkot PTIGovernment BetterPolicies pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial 😂
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں ...'مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں گزارنا چاہتے تھے' بھارت کے سابق وزیر نے حیران کن بات کہہ دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ترکی کے سفیر کی طرح جرمن سفیر بھی پشاور زلمی کے مداح نکلےپاکستان میں ترکی کے سفیر کی طرح جرمن سفیر بھی پشاور زلمی کے مداح نکلے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PeshawarZalmi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آٹے کے بحران کی گونج سینیٹ بھی پہنچ گئی، اراکین کی حکومتی اقدامات پر سخت تنقیداسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ملک بھر میں جاری آٹے کے بحران اور اس سے پیدا ہونے والی عوامی مشکلات پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »