گلے میں خراش کی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلے میں خراش کی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟ ARYNEWSURDU

گلے میں خراش یا سوزش وائرس کے علاوہ بیکٹیریا کی وجہ سے بھی ممکن ہے، خاص طور پر بچوں میں اسٹریپ تھروٹ یعنی بیکٹیریل اٹیک گلے میں خراش کی ایک عام وجہ ہے اور اسٹریپ تھروٹ میں کچھ دوسری علامات بھی ظاہر ہوتی ہیں۔

ان علامات میں سردی لگنا، بخار، ٹانسلز اور لمف نوڈس کا سوجنا، سر اور جسم میں درد، الٹیاں آنا اور ریشز ہونا شامل ہیں۔ اگر کسی بھی شخص یا بچے میں ان علامات میں سے کوئی ایک بھی ہے تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیئے، گلے میں خراش مندرجہ ذیل وجوہات سے بھی ہوسکتی ہے۔ٹانسلز جراثیم سے متاثر ہوتے ہیں تو اس صورتحال کو ٹانسلائٹس کہتے ہیں، یہ بہت آسانی سے ہو سکتا ہے کیونکہ آپ کے ٹانسلز کا کام جراثیم کے جسم میں داخل ہونے سے پہلے ان کی جانچ کرنا ہے۔

جب کسی بھی شخص کو ٹانسلائٹس ہوتے ہیں تو اسے گلے میں خراش کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لیکن ساتھ ہی کچھ دوسری علامات بھی محسوس ہوں گی جیسے کہ سردی لگنا، بخار، سر درد، کان میں درد، جبڑوں میں درد، اور کچھ بھی نگلتے وقت درد کا ہونا۔گلے میں خراش کا سامنا درجہ حرارت اور نمی کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے، ایسا تب ہوتا ہے جب ہوا خشک اور گرم ہوتی ہے، ایسے میں حلق خشک ہوجاتا ہے اور نتیجے میں درد ہوتا ہے۔گلے میں سوزش یا خراش کی وجہ ایئرکنڈیشن بھی ہے لیکن اس مسئلے کو باآسانی ایک ہیومیڈیفائر استعمال کر کے یا اے سی کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan Mai yeh bemari ziyada jhootha qasam khany ki waja hoti hain ... Aj tak Maine Pakistan Mai muslmaan nahi dekha...the end

قوم کا لوٹا ہوا مال کھانا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قونصلر سیکشن عارضی طور بند کیا گیا ہے، چینی سفارتخانہ -پاکستان میں چینی سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ اس نے تکنیکی وجوہات کی بنا پر صرف قونصلر ہال کو عارضی طور بند کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دفنا دیں یا جگا دیں - ایکسپریس اردوہم اب جس طرف چل پڑتے ہیں ہم چل پڑتے ہیں اور ریاست کے کسی ادارے میں ہمیں روکنے کی جرات نہیں ہوتی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہ عادات جو آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں کی وجہ بنتی ہیںآنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے ہونے کی وجوہات مختلف ہیں، جن میں جینیات، صحت، عمر اور طرز زندگی شامل ہے، ان سے کیسے چھٹکارا حاصل کریں؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اگر عوام کو پی ایس ایل ترانہ اچھا نہیں لگا تو بھائی حاضر ہے: علی ظفرمیں عاصم فارس اور شے گل کا بہت بڑا فین ہوں وہ جو بھی چیز کرتے ہیں اچھی ہوتی ہے : علی ظفر کی صحافیوں سے گفتگو Ali zafar ka phr level ha na duniya manti ha usy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: مقامی ہوٹل میں سابق صدر مشرف کی یاد میں تعزیتی اجلاس کا انعقادکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے مقامی ہوٹل میں جنرل (ر) پرویز مشرف کی یاد میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں بزنس کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پرویز مشرف ایک محب وطن ایماندار نڈر اور سچے پاکستانی لیڈر کی حیثیت سے یاد کئیے جائیں۔ گے۔ اللہ تعالیٰ ان کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احسان کی تباہ کن بولنگ اور روسو کی دھواں دار بیٹنگ، ملتان نے کوئٹہ کو ہرادیاملتان میں ہونے والے میچ میں ملتان سلطانز کی جیت میں احسان اللہ کی تباہ کن بولنگ اور روسو کی دھواں دار بیٹنگ نے اہم کردار ادا کیا ملتان سلطان ذندا آباد ۔۔۔ او بھائی ملتان کا دوسرا میچ ہے کوئٹہ کا نہی ،خبر تو ٹھیک دیا کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »