کراچی: مقامی ہوٹل میں سابق صدر مشرف کی یاد میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے مقامی ہوٹل میں جنرل (ر) پرویز مشرف کی یاد میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں بزنس کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

سابق گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر نے تعزیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف انتہائی مخلص انسان تھے وہ پاکستانی عورتوں کو مین اسٹریم میں لانا چاہتے تھے، میرا کبھی آرمی کے ساتھ کوئی کنکشن نہیں رہا، مشرف نے مجھ سے میٹنگ کی اور کہا کہ وہ عورتوں کو آگے لانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک دفعہ پرویزمشرف نے مجھ سے کہا کہ بلوچستان کے لوگوں کو سٹیٹ بینک میں شامل کیوں نہیں کرتے؟ پاکستان انسٹی ٹیوشن میں کام کرنا انتہائی مشکل کام ہے، میں نے مشرف صاحب سے کہا تھا اگر کوئی میرے متعلق شکایت نہ کرے تو مجھے نکال دیجیئے گا۔ سابق گورنر معین الدین حیدر نے کہا کہ مجھے خوشی ہے بزنس کمیونٹی نے مشرف صاحب کے اعزاز میں یہ پروگرام رکھا، پرویز مشرف سے میرا تعلق 1961 سے تھا اور یہ تعلق ساری عمر قائم رہا، میں نے ان کے ساتھ وزیر داخلہ کے طور پر کام کیا، ہم نے پاکستان کو گرداب میں بھی دیکھا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سابق صدر مشرف نے اقتدار لے کر پاکستان کو آگے لے جانے کا تہیہ کیا، بنیادی تبدیلی کیلئے مقامی حکومتوں کے قیام کیلئے انہوں نے بہت محنت کی، ان کے دور میں ہم آئی ایم ایف کے چنگل سے نکل آئے تھے، بزنس کے بارے میں انکی دلچسپی بہت زیادہ تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پرویز مشرف ایک محب وطن ایماندار نڈر اور سچے پاکستانی لیڈر کی حیثیت سے یاد کئیے جائیں۔ گے۔ اللہ تعالیٰ ان کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہل لاہور کیلئےخوشخبری قومی یکجہتی اور علاقائی ثقافت کے رنگوں سے مزین ہارس اینڈ کیٹل شو 10 مارچ سے شروع ہوگالاہور ( جنرل رپورٹر )چیف سیکرٹری پنجاب کی زیرصدارت  اجلاس  میں صوبائی دارالحکومت لاہور میں 3دن تک نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو کے انعقاد کا اعلان کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر نوید قمر پھر قائمہ کمیٹی تجارت کے اجلاس سے غیر حاضروزیر تجارت کی اجلاس میں عدم موجودگی پر سینیٹر دنیش کمار نے اجلاس سے واک آؤٹ کیا اور کہا کہ آج پھر منسٹر میٹنگ میں نہیں آئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: PPP NaveedQamar DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ 20 برس کے ہوگئے - ایکسپریس اردونسیم شاہ کی مقامہ ہوٹل میں سالگرہ کی تقریب کا اہتمام، فرنچائز کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کی شرکت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کی صورتحال اچھی نہیں، الیکشن کا انعقاد کیسے ہوگا؟، گورنر خیبرپختونخواایبٹ آباد: (دنیا نیوز) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورت حال اچھی نہیں، ایسی حالت میں الیکشن کا انعقاد کیسے ممکن ہوگا۔ کنجر سے پوچھا کہ لعنتی ملک کو کیا ہوا؟؟؟؟ مُلک کی صورتحال اچھی کرنے کے لئیے ہی الیکشن کا انعقاد ضروری ہے کیونکہ نااہل اور چوروں کی ایمپورٹڈ حکومت سے مُلک نہیں چل رہا اور آپ اس ڈکیتی کا حصہ بننے کی پوری کوشش کر رہے ہیں الیکشن کی تاریخ نا دے کے khyberpakhtunkhwa PTI PDM PMLN ImranKhanPTI fawadchaudhry اسے تا حیات حکومت دے دے تاکہحالات صحیح ہو جائیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر مزید سستا، سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان رہاکراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہوگئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینٹ:وزیر قانون اور اپوزیشن لیڈر وسیم شہزاد میں تلخ جملوں کا تبادلہپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن ریاض مزاری نے اپنے حلقے میں اغوا برائے تاوان کی کارروائیوں کا مسئلہ اٹھایا، انہوں نے حکومتی وزراءپر خوب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »