وہ عادات جو آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں کی وجہ بنتی ہیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ عادات جو آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں کی وجہ بنتی ہیں

آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے ہونے کی وجوہات مختلف ہیں، جن میں جینیات، صحت، عمر اور طرز زندگی شامل ہے/ فائل فوٹو

انڈین جرنل آف ڈرماٹولوجی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے 16 سے 25 سال کی عمر کے لوگوں میں زیادہ پائے جاتے ہیں، جب کہ خواتین میں 81 فیصد سیاہ حلقے زیادہ پائے جاتے ہیں جن میں سے اکثریت گھریلو خواتین کی ہے۔آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے ہونے کی وجوہات مختلف ہیں، جن میں جینیات، صحت، عمر اور طرز زندگی شامل ہے۔اِن ضدی حلقوں سے کیسے جان چھڑائیں؟

کیونکہ جب آپ کو معلوم ہوگا کہ سیاہ حلقے ہونے کی کیا وجہ ہے، تو آپ اسی حساب سے اس کا علاج کرسکیں گے، مثال کے طور پر اگر یہ جینیاتی ہیں تو اچھی اور بہتر نیند اس سے چھٹکارے میں معاون ثابت ہوسکتی ہے۔سیاہ حلقوں کی سب سے عام وجہ نیند کی کمی ہے، جب ہم مکمل نیند نہیں لیتے ہیں، تو ہماری جلد ماند اور زرد نظر آنے لگتی ہے، جس کی وجہ سے سیاہ حلقے مزید نمایاں ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہارٹ اٹیک کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں؟دل کے امراض دنیا بھر میں اموات کی بڑی وجہ ہیں اور موجودہ غیر صحت مند طرز زندگی کے باعث کم عمری میں بھی دل کے امراض لاحق ہوسکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سارا خادم: شطرنج کی نامور کھلاڑی جنھیں سکارف سے انکار پرجلاوطن ہونا پڑا - BBC News اردووہ ایران واپس نہیں جا سکتیں اور اب وہ اپنے شوہر اور ایک سالہ بیٹے کے ساتھ سپین کے جنوبی علاقے میں ۔جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں اسلامی ملک میں بھی اسلامی احکام کے خلاف بغاوت کی جائے گی تو ایسے برے کام نتیجہ برا ہی نکلے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا ہر دوا دودھ کے ساتھ کھائی جاسکتی ہے؟کیا دوا کو دودھ کے ساتھ لینا درست ہے؟ اور ایسا مشورہ کیوں دیا جاتا ہے؟ یہ وہ سوال ہیں جو اکثر افراد سوچتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلم 'لگان' کے مشہور اداکار انتقال کرگئےاداکار گزشتہ ایک برس سے علیل تھے، ان کے پھیپھڑے خراب تھے جس کے باعث ان کی موت ہوئی۔ مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلیکٹر سے درخواست! ’’افتخار بہترین فارم میں ہیں، انہیں ون ڈے میں شامل کریں‘‘ - ایکسپریس اردوبھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کے دوران وہ ٹیم کے اہم رکن ہوسکتے ہیں، شعیب ملک افتخار احمد بہترین فارم میں ہیں انہیں ون ڈے سکواڈ میں ضرور شامل کرنا چاہئے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی کی فضائی کمپنی کے آئی ٹی سسٹم میں خرابیہزاروں مسافرپھنس گئے۔جرمنی کی فضائی کمپنی کے آئی ٹی سسٹم میں خرابی،ہزاروں مسافرپھنس گئے۔ Lufthansa Airlines Germany ITSystem TechnicalIssues Passengers Flights GermanyDiplo lufthansa Lufthansa_DE
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »