گلگت بلتستان ،آزاد کشمیر ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:گلگت بلتستان ،آزاد کشمیر ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بادلوں کا راج ہے جبکہ کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔

دوصوبوں میں مطلع صاف رہے گا ، سورج آب وتاب سے چمکے گا، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ پنجاب اورخیبرپختونخوا میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوسکتی۔ محکمہ موسميات کے مطابق سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک رہنے کے ساتھ گرم رہے گا، سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی43،حیدرآباد اورشہید بینظیرآباد میں 42ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

گلگت بلتستان ، آزاد کشمیراورخیبرپختونخوا کے کچھ علاقے جزوی طورپرابرآلود رہنے کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے ۔ لاہور ، سرگودھا ، فیصل آباد ، ملتان سمیت پنجاب کے علاقوں میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، اسلام آباد میں بھی آئندہ 48 گھنٹے بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی جاری رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنی رپورٹنگ صحیح کریں پوسٹ میں خبر لگایا کریں سسپنس کا کوئی فایدہ نہیں کلک کا لالچ دینے سے ویوور شپ نہیں بڑھتی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2880 ہوگئی، 45 جاں بحق - ایکسپریس اردوپنجاب میں 1163، سندھ 864، خیبر پختونخوا 372، بلوچستان 185، اسلام آباد 78، آزاد کشمیر 12 اور گلگت بلتستان میں 206 مریض
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کےبیشتر حصوں میں آج بارش کا امکانملک کےبیشتر حصوں میں آج بارش کا امکان Read News WeatherUpdates Pakistan Rain WeatherForecast
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا 25 لاکھ خاندانوں کو ریلیف دینے کی منظوری پر وزیراعظم کا شکریہوزیراعلیٰ پنجاب کا 25 لاکھ خاندانوں کو ریلیف دینے کی منظوری پر وزیراعظم کا شکریہ UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحقکراچی میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری موجودہ صورتحال کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت مختلف شہروں میں آندھی اور موسلادھار بارشلاہور: (دنیا نیوز) لاہور، شیخوپورہ، خوشاب، پنڈی بھٹیاں اور حافظ آباد سمیت متعدد شہروں میں طوفانی بارش ہوئی۔ کئی علاقوں میں ژالہ باری سے گندم کی فصل کو نقصان پہنچا۔ Here is, in Sialkot is welk
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »